Hesco Wapda (Hyderabad Electric Supply Company)

Hesco Wapda (Hyderabad Electric Supply Company)

Share

Hesco

حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری کا سب ڈویژن جامشورو کا دورہ, کسٹمر فیسیلیٹیشن سینٹر کوٹری کا افتتاح

ایکسین جامشورو اختیار احمد میمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ استقبال کیا پھول نچھاور کیئے

حیسکو نے بجلی سے متعلق عوامی شکایات کا آسان حل نکال لیا

 حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری کے انقلابی اقدامات کے ویژن کے تحت جدید ون ونڈو کسٹومر سینٹر متعارف

نیو کنکشن کی درخواست، ڈیٹیکشن کی درستگی، ڈپلیکیٹ بل، بجلی بلوں کی درستگی کے ساتھ اسکی قسط بھی فوراً بنوائی جا سکے گی

حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری نے کسٹمر فیسیلیٹیشن سینٹر کوٹری کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود افسران و عملہ سے ملاقات کی اور انہیں ہدایات دیں کی تمام معزز صارفین کی شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے اور آنے والے  تمام صارفین سے عزت و احترام  اور خوش اخلاقی سے انکے مسائل کو سنا جائے اور فوری حل کیا جائے اس موقع پر حیسکو چیف کے ہمراہ ڈی جی(ایچ ّ آر اینڈ ایڈ من) شفیق احمد میمن،(ڈی جی ایم آئی ایس) نادر خشک، چیف(کمرشل /کسٹمر ڈائیریکٹر) زکی مختیار، انچارج(CCMS)میڈم امبر شاہ، ایس ای(آپریشن سرکل حیدر آباد) سہیل احمد شیخ، پی ڈی(کنسٹرکشن) فہیم اللہ میمن، لائزن آفیسر عامر نوید میمن، ایکسین کوٹری اختیار احمد میمن، انچارج کسٹمر سینٹر علی عمران پٹھان، ریوینیو آفیسر اقبال میمن، ایکسین(قاسم آباد) غلام فاروق تنیو، ایس ڈی او کوٹری گل بہار، ڈپٹی منیجر (پی آر) محمد صادق کبر و دیگر افسران بھی موجود تھے

#PROSection 17/09/2025

حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری کا سب ڈویژن جامشورو کا دورہ, کسٹمر فیسیلیٹیشن سینٹر کوٹری کا افتتاح ایکسین جامشورو اختیار احمد میمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ استقبال کیا پھول نچھاور کیئے حیسکو نے بجلی سے متعلق عوامی شکایات کا آسان حل نکال لیا حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری کے انقلابی اقدامات کے ویژن کے تحت جدید ون ونڈو کسٹومر سینٹر متعارف نیو کنکشن کی درخواست، ڈیٹیکشن کی درستگی، ڈپلیکیٹ بل، بجلی بلوں کی درستگی کے ساتھ اسکی قسط بھی فوراً بنوائی جا سکے گی حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری نے کسٹمر فیسیلیٹیشن سینٹر کوٹری کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود افسران و عملہ سے ملاقات کی اور انہیں ہدایات دیں کی تمام معزز صارفین کی شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے اور آنے والے تمام صارفین سے عزت و احترام اور خوش اخلاقی سے انکے مسائل کو سنا جائے اور فوری حل کیا جائے اس موقع پر حیسکو چیف کے ہمراہ ڈی جی(ایچ ّ آر اینڈ ایڈ من) شفیق احمد میمن،(ڈی جی ایم آئی ایس) نادر خشک، چیف(کمرشل /کسٹمر ڈائیریکٹر) زکی مختیار، انچارج(CCMS)میڈم امبر شاہ، ایس ای(آپریشن سرکل حیدر آباد) سہیل احمد شیخ، پی ڈی(کنسٹرکشن) فہیم اللہ میمن، لائزن آفیسر عامر نوید میمن، ایکسین کوٹری اختیار احمد میمن، انچارج کسٹمر سینٹر علی عمران پٹھان، ریوینیو آفیسر اقبال میمن، ایکسین(قاسم آباد) غلام فاروق تنیو، ایس ڈی او کوٹری گل بہار، ڈپٹی منیجر (پی آر) محمد صادق کبر و دیگر افسران بھی موجود تھے #PROSection

13/08/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Hyderabad