28/12/2025
Vice chairman Mehboob Ali Solangi .........Faisal Abdul Jabbar Khan
Uc 138 Latifabad No 3 Hussainabad Chairman Ghulam Mustafa Sahtio Vice Chairman Mehboob Ali Solangi
28/12/2025
Vice chairman Mehboob Ali Solangi .........Faisal Abdul Jabbar Khan
chairman Mehboob Ali Solangi
28/12/2025
ppp Uc 138 Latifabad No 3 Hussainabad official ........
28/12/2025
27 December 2025_ ppp Uc 138 Latifabad No 3 Hussainabad official
بینظیر بھٹو شہیدؒ کی 18ویں برسی
27
December 2025
آج قوم جمہوریت کی عظیم علمبردار، پہلی مسلمان خاتون وزیرِاعظم اور بے مثال قائدہ محترمہ بینظیر بھٹو شہیدؒ کی 18ویں برسی عقیدت و احترام سے منا رہی ہے۔
محترمہ نے آمریت کے خلاف جدوجہد، آئین و پارلیمان کی بالادستی، خواتین کے حقوق اور عوامی حاکمیت کے لیے ناقابلِ فراموش قربانیاں دیں۔ ان کی شہادت نے قوم کو غمگین کیا مگر ان کا وژن—جمہوریت، برداشت اور عوامی خدمت—آج بھی زندہ ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں ان کے اصولوں پر چلنے کی توفیق دے۔
بھٹو ازم، جمہوریت اور عوام کی طاقت—ہمیشہ زندہ رہے۔
ppp Uc 138 Latifabad No 3 Hussainabad official
01/11/2025
مچھروں کا سپرے کرایا جا رہا ہے یو سی 138 میں
چیئرمین غلام مصطفی سے تو وائس چیئرمین محبوب علی سولنگ
28/10/2025
TMC یونٹ کمیٹی نمبر 138 حسین اباد
28/09/2025
مچھروں کا سپرے ڈاؤن حسین اباد کی طرف سے یو سی 138 میں پابندی سے کیا گیا ہے
جاموٹ کالونی گوٹ محبت خان سولنگی
گل محمد پریال گوٹ
چیئرمین غلام مصطفی سے تو وائس چیئرمین محبوب علی سولنگ
Town Hussainabad
01/07/2025
29/06/2025
محرم الحرام کے سلسلے میں اسٹیٹ لائٹس لگائی جا رہی ہیں ٹاؤن حسین اباد کی طرف سے یو سی 138 لطیف اباد ۳ حسین اباد
ppp Uc 138 Latifabad No 3 Hussainabad official
وائس چیئرمین محبوب علی سولنگی
Zulqarnain Heder
24/06/2025