16/03/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر جناب اظہر علی سیال صاحب نے ۲۶ روزہ افطاری کی دعوت کی جس میں سپاف حسین آباد ٹائون کے صدر انس خان پٹھان ، جنرل سیکرٹری عبداللہ خلجی اور سپاف ضلع حیدرآباد کے صدر شہباز علی وسطڑو بھائی انفارمیشن سیکرٹری عابد سیال بھائی بھی موجود تھی ۔۔🇱🇾❤️
26/12/2025
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی جان دے کر یہ ثابت کیا کہ جمہوریت کی جنگ کبھی ختم نہیں ہوتی۔ وہ ایک سوچ، ایک تحریک، اور ایک امید کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
17/10/2025
دھماکوں میں بھی نعرے گونجتے رہے،
وفا کے قافلے بڑھتے رہے۔
خون سے لکھی تھی داستاں جمہوریت کی،
کارساز کے چراغ جلتے رہے۔
22/04/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے جنرل سیکریٹری اور ریاست کے وزیر برائے بلدیاتی امور فیصل راٹھور نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
22/04/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت میں محکمہ امور تعلیم کے وزیر سردار شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔