05/06/2026
سینئر مرکزی رہنماء انیس قائم خانی نے ٹاوُن کینٹ حیدرآباد کے سینئر ساتھی فہیم بیگ مغل کے چہلم کی فاتحہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے جوائنٹ انچارج ندیم قاضی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی اور کینٹ ٹاوُن کے زمہ دران بھی موجود تھے۔
کینٹ ٹاؤن حیدرآباد ڈسٹرکٹ
05/06/2026
04 جون 2026
ہوسڑی شہر کا انتہائی افسوس ناک واقعہ نہر میں کار گرنے کے سبب یونٹ ممبر یوسی 92 رانا محسن اور ان کے صاحبزادے ذوالقرنین محسن، اس جہان فانی سے کوچ کرگئے انکے لواحقین سے اظہار تعزیت
ڈسٹرکٹ انچارج ظفر احمد صدیقی جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج سعید عزیز جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج و رکن سندھ اسمبلی ایڈووکیٹ راشد خان اراکینِ ڈسٹرکٹ کمیٹی رکن سندھ اسمبلی انجینئر صابر حسین قائم خانی نے انکے لواحقین سے تعزیت کی اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر سابق وائس پریزیڈنٹ کینٹونمنٹ بورڈ شاہد عزیز کینٹ ٹاؤن کے انچارج خالد قریشی متعلقہ ٹاؤن اور یوسی کے زمہ داران سمیت دیگر عزیز و اقارب موجود ہیں
سائٹ ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد
05/06/2026
04 جون 2026
سائٹ ٹاؤن کے انچارج مرحوم الیاس بہلم بھائی کی سوئم کی فاتحہ ہوسڑی شہر مسجد اقصیٰ میں ادا کی گئی
حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے انچارج ظفر احمد صدیقی جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج سعید عزیز جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی ایڈووکیٹ راشد خان اراکینِ ڈسٹرکٹ کمیٹی، حق پرست رکن سندھ اسمبلی انجینئر صابر حسین قائم خانی سابق رکن سندھ اسمبلی انجینئر راشد خلجی سابق وائس پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ شاہد عزیز مختلف ٹاؤن و یوسیز کے زمہ داران سمیت دیگر عزیز و اقارب نے فاتحہ سوئم میں شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
سائٹ ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد
04/06/2026
مورخہ 04 جون، بروز جمعرات، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرقان اطیب بھائی، جوائنٹ COC انچارج ابو الاظہر (چاند بھائی) اور رکن COC غوث بھائی نے رکن صوبائی اسمبلی سندھ انجینئر سید عثمان کے ہمراہ گلستانِ جوہر ٹاؤن کا تنظیمی دورہ کیا۔
اس موقع پر جوائنٹ ٹاؤن انچارجز، اراکینِ ٹاؤن کمیٹی اور یوسی انچارجز سے ملاقات کی گئی، جس میں تنظیمی امور، عوامی رابطوں اور تنظیمی فعالیت کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔۔
04/06/2026
04 جون 2026ء
حق پرست رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی کے تایا ابو و سسر، معروف شاعر شوکت علی قریشی کی علالت کی اطلاع پر حق پرست رکنِ قومی اسمبلی سید وسیم حسین، رکن ڈسٹرکٹ کمیٹی راشد ممتاز، ٹاؤن پھلیلی پریٹ آباد کے انچارج راشد شیخ اور دیگر تنظیمی ذمہ داران نے مقامی ہسپتال میں ان کی عیادت کی
وفد نے ڈاکٹروں سے ملاقات کرکے علاج معالجے سے متعلق معلومات حاصل کیں اور شوکت علی قریشی کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد
04/06/2026
چیئرمین ( کنوینئر ) ایم کیو ایم پاکستان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد عارضی مرکز بہادر آباد پہنچے،
جہاں مرکزی ذمہ داران، شعبہ جات کے ساتھی، حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، ٹاؤنز اور یو سی ذمہ داران کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا،
اور حج کی سعادت حاصل کرنے پر انہیں مبارکباد دی۔
04/06/2026
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما و سابق صوبائ وزیر شبیر احمد قائم خانی ، شریف خان نے انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق و اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر صدیقی اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ہمراہ سول ہسپتال حیدرآباد جاکر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ناصر حسین قریشی کے تایا و سسر معروف شاعر شوکت علی قریشی کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدراباد
04/06/2026
03 جون 2026
یوسی 115 کے مرحوم یوسی انچارج جاوید طاہر بھائی کے لواحقین سے اظہار تعزیت
سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق نے جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج عمر الوری رکن ڈسٹرکٹ کمیٹی کامران شیخ رکن ڈسٹرکٹ کمیٹی و نگراں سوشل میڈیا کامران آفریدی کے ہمراہ جاوید طاہر کے گھر پہنچ کر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر کوہسار ٹاؤن کے انچارج شمیم بشیر جاوید عباسی زبیر لودھی اراکینِ ٹاؤن کمیٹی سمیت یوسی کے زمہ داران موجود ہیں
کوہسار ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد
04/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اظہارِ تعزیت و دعائے مغفرت
مورخہ 2 جون 2026 بروز منگل
ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج و حق پرست رکنِ صوبائی اسمبلی راشد خان ایڈوکیٹ، یوسی 107 کے جوائنٹ انچارج عاطف شیخ اور عارف خان بھائی نے حیدرآباد ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا کے رکن جہانگیر شیخ کے بڑے بھائی مرحوم سعید احمد شیخ کے انتقال پر باغِ مصطفیٰ ٹاؤن H میں ان کی رہائش گاہ پر جا کر اظہارِ تعزیت کی
اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ و ثواب، بلندیٔ درجات اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جبکہ سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم سعید احمد شیخ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
باغ مصطفی ٹاؤن H
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد