السلام علیکم
میرے پاکستانیوں
میرا لیڈر جس نے شوکت کھانا کی بنیاد رکھی اج وہ ایک نہ حق کے کی جیل کاٹ رہا ہے یہ باتیں کرتے ہیں یہ وہ یہ یہ وہ بھائی میرا لیڈر تو اس میں بھی اپنا نام نہیں لے رہا شکریہ کپتان شکریہ پاکستان
PTI UC 109 Shah Latif hyderabad
🟢🔴 UC 109 Shah Latif – PTI Hyderabad ki pehchan, awam ki awaaz aur tabdeeli ka jazba.🟢🔴
پاکستان تحریک انصاف 🇧🇫
شاہ لطیف اباد ٹاؤن🇧🇫
یو سی 109 کی ٹیم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے میرا لیڈر کبھی نہیں جھکے گا اور وہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے شکریہ
شکریہ پاکستان🇧🇫
تحریکِ تحفظِ آئین — حیدرآباد کا پُرامن احتجاج | Hyderabad Protest for Constitution of Pakistan
21/11/2025
📍 حیدرآباد /سندھ
27 ویں غیر آئینی ترمیم کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے یوم سیاہ کے کے حوالے سے حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرہ
بریکنگ ۔۔
پولیس نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹے ہوئے لے گئی ۔۔ نورین خان کئ آنکھوں میں آنسو۔۔ پی ٹی آئی کارکنان نے مزاحمت کر کے نورین کو چھڑایا۔۔علیمہ خان کا ضبط جواب دے گیا۔۔ بہت ہو گئی شرافت ۔۔ اب اور نہیں ۔۔ علیمہ خانPti@@ #
08/10/2025
عمران خان — ایک عزم کی علامت 🇵🇰🇧🇫
دو سال سے اڈیالہ جیل میں قید، مگر سر نہیں جھکایا۔ ہر ظلم، ہر مقدمے اور ہر سازش کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
حال ہی میں جب جے ایچ کیو حملے کے کیس کی سماعت جیل میں ہوئی، تو جج صاحب خود اڈیالہ پہنچے۔ مگر عمران خان نے کہا:
“میں ابھی ورزش کر رہا ہوں، نہا کر آؤں گا، پھر ملاقات ہوگی۔”
یہ رویہ نہیں، یہ پیغام ہے — کہ قوم کا لیڈر قید میں بھی آزاد ہے!
عمران خان آج بھی اپنی قوم کے لیے لڑ رہا ہے، اپنے اصولوں پر قائم ہے، اور ہر آزمائش کو عزت کے ساتھ جھیل رہا ہے۔
06/10/2025
افسوس کا اظہار
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر جناب حلیم عادل شیخ صاحب کے بڑے بھائی جناب کریم عادل شیخ کی وفات پر
یو سی 109 کی پوری ٹیم دلی رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین۔
— پاکستان تحریکِ انصاف، یو سی 109 شاہ لطیف آباد ٹاؤن
05/10/2025
یو سی 109 کی جانب سے ہمارے کپتان عمران خان کو سالگرہ مبارک!
04/10/2025
حیدرآباد میں کل پانچ اکتوبر "عمران خان ڈے" کے حوالے سے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
17000
