07/04/2026
بھائی سے ملاقات کی منتظر بہنیں
یہ پیج پاکستان تحریک انصاف کی یونین کونسل ڈھلیانہ میں ترویج اور سیاسی سرگرمیوں کو ہایلایئٹ کریگا
07/04/2026
بھائی سے ملاقات کی منتظر بہنیں
05/04/2026
عمران خان کی آزادی کے لیے!!
ہم نے پہلی مرتبہ پی ٹی آئی کے عہدے داران کو کال دی ہے اس منگل 10 ہزار عہدےداران اڈیالہ پہنچیں۔۔۔
جو نہیں آسکتا اور مجبور ہے وہ عہدہ چھوڑ دے،
یہ کارکنان، سپورٹر اور رہنماؤں کی ذمہ داری ہے کہ!!
علیمہ خان کے ساتھ کھڑے ہوں۔۔۔
Imran Khan's Son Kasim Khan Speaks at UN on Imran Khan’s Solitary Confinement
ملٹری کورٹس سے 104 لوگوں کو سزائیں دی گئیں عمران خان کا بھانجا حسان نیازی آج بھی قید ہے 26 نومبر کو قتل عام کیا گیا ہزاروں لوگ سڑکوں پر عمران خان اور تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن کے خلاف نکلے میرا اپنا ورکر شہید ہوا انہوں نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی لیکن انٹرنیشنل میڈیا نے سب دیکھا دیا میں خود دہشتگردی کے الزامات میں 10 کی سال سزا پا چکا ہوں وہ بھی اس وقت کے الزامات میں جب میں پاکستان نہیں بلکہ انگلینڈ تھا اس سے آپ بربریت کے لیول کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔
ذولفی بخاری
25/03/2026
25 مارچ 1992، جب کپتان عمران خان کی قیادت نیں پاکستان نے ورلڈ کپ جیت کر ملک کا نام دنیا میں روشن کیا۔
24/03/2026
پاکستان میں کوئی بھی شخص، مرد ہو یا عورت، زندہ ہو یا مردہ، حقیقی ہو یا تصوراتی، عمران خان جتنا مشہور نہیں ہے۔ گارڈین اخبار میں آرٹیکل
24/02/2026
ایک قیدی کے بنیادی حقوق ہیں کہ اسے فیملی سے ملنا دیا جائے، ذاتی معالج کی موجودگی میں بیماری کی تشخیص و علاج عمران خان کا بنیادی حق ہے مگر مسلسل انہیں اس حق سے محروم رکھا جارہاہے جو سراسر آئین و قانون کی خلاف ورزی ہے!
23/02/2026
“ہم جتنی مزاحمت کر سکیں ، کریں، ورنہ یہ ظلم ختم نہیں ہو گا”۔
بھرا تاں پھلیں دے سہرے ہوندن
بھرا تاں کھلدے ہوے چہرے ہوندن
اے خوبصورت فضا نا نکھڑن
شالا کہیں دے بھرا نا نکھڑن
بھرا تاں ڈکھ سکھ دے ساتھی ہوندن
بھرا تاں مونڈے نال کھلودن
اے روح دے سنگتی ذرا نا نکھڑن
شالا کہیں دے بھرا نا نکھڑن