Daily Update

Daily Update

Share

Media , News, Daily updates,
Local service , Explore Beauty of Nature

07/06/2026

گلگت:
گلگت بلتستان میں ووٹنگ شروع۔۔۔۔۔۔

06/06/2026

۔۔۔۔
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی فائل فوٹو
تیزاب سے اس کی ایک آنکھ ضایع ہوگئی اور 70 فیصد جسم بھی جھلس گیا ، جس کو مزید علاج کے لئے کراچی منتقل کیا گیا ہے. کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک کر فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا۔

ایس ایچ او سول لائنز جواد حیدر کے مطابق ملزم نے آج سول اسپتال میں ایک لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکا تھا اور واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔

پولیس کے مطابق مطلوب ملزم کی تلاش کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں وہ ہلاک ہو گیا، ایس ایچ او سول لائنز کا کہنا ہے کہ تیزاب حملہ کیس میں مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے میں مبینہ طور پر ملوث ملزم بعد ازاں پولیس کارروائی کے دوران ہلاک ہوا۔.

06/06/2026

“خوابوں کی بستی کا جاندار استقبال”, فیصل ہلز اسلام آباد کا یہ شاندار آرچ اپنی خوبصورتی سے ہر مسافر کو مسحور کر دیتا ہے۔

06/06/2026

روضہ رسول صلى الله عليه وآله وسلم
جو پیار کرتا ہے وہ شیئر کریگا۔ 👇
📥❤💚💙💜💛💓💗

06/06/2026

۔۔۔
کونسی جماعت جیتے گی۔ کمنٹ کرے

06/06/2026

دعا 🤲
حسبنا اللہ و نعم الوکیل
゚viralシ

06/06/2026
06/06/2026

دعا 🤲
یا ارحم الرحمین
゚viral

06/06/2026

اللہ چرتہ میلاویگی ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad
Islamabad