Advocate Maulana Ahmed Khan sherani

Advocate Maulana Ahmed Khan sherani

Share

Politician | Lawyer | Public Servant
Committed to justice, democracy, and the voice of the people.

20/06/2026

مانیخوا کسٹم پوائنٹ پر غیر ضروری وصولیاں اور گھنٹوں انتظار عوام کے ساتھ ناانصافی ہے حکومت وقت کو چاہیے کہ ضلع شیرانی میں موجود دو کسٹم پوائنٹس میں سے ایک کو ختم کرکے عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے.
ایڈوکیٹ مولانا احمد خان شیرانی

20/06/2026

اگر ترجیحات تبدیل نہ ہوئیں تو بلوچستان کے مسائل مزید سنگین ہوتے جائیں گے صوبے کو صرف اعلانات نہیں بلکہ عملی اقدامات واضح وژن اور مؤثرمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے

ایڈوکیٹ مولانا احمد خان شیرانی

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad Pakistan
Islamabad
44000