� عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کا پاکستان دورہ! 🇵🇰
ہمیں فخر ہے کہ عالمی بینک کے صدر اجے بنگا اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں۔ ان کا خوشاب کا دورہ خاص طور پر اہم ہے، کیونکہ یہاں ان کے والد کی پیدائش اور تعلیم ہوئی۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرے گی۔
Atiq Gondal Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atiq Gondal Official, Social service, Office 308 GULBERG Empire civic center GULBERG islamabad, .
پاکستان میں کاروبار کرنا گناہ سمجھا جاتا ہے
جیز اور ایزی پیسہ صارفین
19/06/2025
ہزاروں طوفان آئیں، ہم نہ جھکیں گے کبھی
یہ حوصلے کسی موسم کے محتاج نہیں ہوتے
19/06/2025
جب کوئی گھر میں اکیلا ہوتا ہوں تو چیزیں اس طرح نظر اتی ہیں 🤐
Trees are more than just a part of the landscape — they are the lungs of our planet. 🌍 In this video, discover the powerful role trees play in our lives, from providing oxygen to preventing climate change, conserving water, supporting wildlife, and improving our mental health.
اگر غزہ میں امداد نہ پہنچی تو اگلے 48 گھنٹوں میں 14 ہزار بچے جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔
اقوامِ متحدہ
“کسانوں کی محنت کا صلہ… مگر ریٹ؟
پاکستان میں گندم کے کاشتکار آج بھی مناسب قیمت کے منتظر ہیں۔
مہنگی کھادیں، مہنگا ڈیزل، اور کم ریٹ — کسان کیسے زندہ رہے؟
زرعی ترقی کے بغیر خوشحال پاکستان کا خواب ممکن نہیں۔
کسان کی آواز بنیں! ”
LAKESHORE CITY DEVELOPMENT UPDATE EVENT
BEST WESTERN ISLAMABAD
