24/05/2026
آئیں خوشیاں بانٹیں
*عطیہ کیجیے*
*قربانی یا قربانی کا گوشت*
ان سفید پوش اور غریب فیملیز کے لیے جو قربانی کی استطاعت نہیں رکھتے
*خدمت کمیٹی اسلام آباد کی رضاکار ٹیمیں قربانی کا گوشت سروے کی بنیاد پر سفید پوش فیملیز کی دہلیز پر باعزت طریقے سے پہنچاتی ہیں۔*
نوٹ: عید کے دوسرے دن ( عید الاضحی گرینڈ دسترخوان لگایا جائے گا ) ہر خاص و عام کو شرکت کی دعوت ہے
عاصم علی کوآرڈینیٹر (این اے 47 زون 4٫1 خدمت کمیٹی اسلام آباد
*رابطہ نمبر: 03000196126*
05/05/2026
*Khidmat Committee Islamabad*
*Donate Qurbani*
• Each Cow Share: Rs. 30,000
• Full Cow: Rs. 210,000
• Goat: Rs. 50,000
*Donate Qurbani For G-A-Z-A*
• Each Cow Share : 62,000/- Rs
📞 Book now: +92 3000196126
“Come! Join us in this good deed so that those in need can also be part of the joys of Eid.”
04/05/2026
*اجتماعی قربانی 2026 ( پہلے آئیں پہلے پائیں)*
گائے حصہ: -/40000
مکمل گائے: -/280000
اونٹ حصہ: -/55000
بکرا/چھترا: -/60000
خدمت کمیٹی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام قربانی عین سنت کے مطابق کی جائے گی ۔انشاءاللہ
(*نوٹ: عید والے دن مذبحہ خانہ کی سہولت موجود ہو گی۔*)
(*قربانی عطیہ کیجئے*)
آئیں اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ عید کی خوشیوں میں مستحق افراد بھی شامل ہو سکیں۔ خدمت کمیٹی کی ٹیمیں عید الاضحی کے موقع پر سروے کی بنیاد پر مستحق افراد کے گھروں کی دہلیز پر باعزت طریقے سے قربانی کا گوشت پہنچاتی ہیں۔
(*عطیہ قربانی برائے غ ز ہ۔۔۔۔گائے حصہ -/62,000*)
گائے حصہ: -/30000
مکمل گائے: -/210000
بکرا/چھترا: -/50000
(*For Donations And Contact*)
Account Title: Food Dasterkhwan
A/C
90004910015894
IBAN
PK70ZTBL0090004910015894
JazzCash, EasyPaisa whatsapp And Call
03000196126
آگے بھی شیئر کیجئے جزاک اللہ
30/04/2026
انعام الرحمن کمبوہ صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد) کو اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے امیدوار NA-47 کی نامزدگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
عاصم علی جنرل سیکرٹری این اے 47 زون 1 پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد
29/04/2026
🌿✨ شجرکاری مہم – ایک قدم سرسبز مستقبل کی طرف ✨🌿
درخت صرف خوبصورتی نہیں بلکہ زندگی کی علامت ہیں۔ یہ ہمیں صاف ہوا، سایہ، اور ماحولیاتی توازن فراہم کرتے ہیں۔ آج کے دور میں ماحولیاتی آلودگی اور موسمی تبدیلیوں کے پیشِ نظر شجرکاری نہایت ضروری ہو چکی ہے۔
🌱 آئیں مل کر عہد کریں:
ہم اپنے اردگرد زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گے اور ان کی حفاظت بھی کریں گے۔
🌳شجرکاری کے فوائد
آلودگی میں کمی
درجہ حرارت میں توازن
صاف اور صحت مند فضا
آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ مستقبل
🤝 آپ کا ایک درخت، پاکستان کا روشن کل!
آئیں! اس مہم کا حصہ بنیں اور اپنے وطن کو سرسبز و شاداب بنائیں۔
عاصم علی کوآرڈینیٹر، NA-47 Zone-1,4 شعبہ خدمت خلق اسلام آباد