UC-63 G8 Islamabad

UC-63 G8 Islamabad

Share

UC-63 G8 Islamabad
InshaAllah chairman Adv Malik Ikhlaq Awan
InshaAllah V. Chairman M Arslan Masood

11/12/2022

10/12/2022
10/12/2022


پریس ریلیز ۔۔۔اسلام آباد۔۔۔10 دسمبر 2022ء
پاکستان مسلم لیگ ن کے اُمیدواروں کی پمزکالونی میں کارنر میٹنگ ،میٹنگ کا انعقاد سابقہ یوتھ کونسلر چوہدری کامران اور موجودہ امیدوار برائے یوتھ کونسلر حسن علی ٹیپو کے گھر ہوا ۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے اس میٹنگ میں شرکت کی اور پورے پینل کی حمایت کا اعلان کیا۔ سابقہ چیئرمین چوہدری منیر اشرف، امیدوار برائے چیئرمین ملک اخلاق احمد اعوان ایڈووکیٹ ،امیدوار برائے وائس چیئرمین محمد ارسلان مسعود خان ، حسن علی ٹیپو ، امیدوار برائے لیبر کونسلر سید اسد شاہ اور متعلقہ وارڈ کونسلر رانا ناصر احمد کے علاوہ معزز عمائدین پمز کالونی نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پمز ملازمین کے مسائل اور پمز کالونی کے متعلق انھوں نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ہمیں آپ لوگوں کے تعاون سے منتخب کیا تو ہم پہلے بھی آپ کے ساتھ تھے اور آئندہ بھی پہلے سے زیادہ مضبوط اور پائیدار طریقے سے آپ کے مسائل کے حل کے لیے ہر فارم پر آواز اٹھائیں گے اور ان کے حل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ آخر میں تمام اہل پمز کالونی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے پورے پینل کی حمایت کا اعلان کیا ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00