Inter-Services Intelligence Government agency

Inter-Services Intelligence

Government agency

Share

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ!

31/05/2026

مجھے فالو کرنے کی وجہ محبت
یا
نیوز اپڈیٹ
🇵🇰 ISI ⚔️

31/05/2026

مارخور بول کر نہیں،
کر کے دکھاتا ہے،
اور دنیا حیران رہ جاتی ہے
🇵🇰 ISI ⚔️

31/05/2026

Imran Khan
New Picture

31/05/2026

بھارتی تردید کے باوجود دستیاب رپورٹس ایس 400 ریڈار سسٹم کے متاثر ہونے کی نشاندہی کرتی ہیں: الیگزینڈر ووچیچ

31/05/2026

ڈیل پر دستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، ٹرمپ

31/05/2026

وطنِ عزیز کی بقا کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے جری کمانڈو، میجر سید معیز عباس شہید کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ان کے معصوم اور یتیم بیٹوں کے اداس چہروں نے ہر دیکھنے والے کی آنکھ کو اشکبار کر دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ان جذباتی لمحات میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معصوم بچے اپنے عظیم بابا کی تصویر کے سامنے کھڑے ان کی کمی کو شدت سے محسوس کر رہے ہیں، جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ جہاں ایک طرف پوری قوم 6 کمانڈو بٹالین ایس ایس جی کے اس نڈر ہیرو کی جرات اور لازوال قربانی کو سرخ سلام پیش کر رہی ہے، وہیں ان کے لختِ جگر بابا کے سائے سے محرومی کے اس گہرے دکھ کو اپنی نم آنکھوں میں چھپائے ہوئے ہیں۔
یہ دردناک منظر اس حقیقت کی گواہی ہے کہ امن کی جو فصل ہم آج کاٹ رہے ہیں، اس کی آبیاری ہمارے ان سرفروشوں کے معصوم بچوں نے اپنے یتیم بچپن کی قربانی دے کر کی ہے۔

31/05/2026

پاکستانی راکٹ فورس کے نئے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا نے بھارت کے جارحانہ عزائم کو بے نقاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مستقبل کی جنگ میں فیصلہ منٹوں میں نہیں بلکہ سیکنڈوں میں ہوگا۔ شانگری لا ڈائیلاگ کے دوران اپنے کلیدی خطاب میں انہوں نے اسٹریٹجک گہرائی کی کمی اور کم فاصلے کے باعث فیصلے کے انتہائی محدود وقت (کمپریسڈ ڈیسیژن ونڈو) کو خطے کا سب سے بڑا چیلنج قرار دیا، جہاں بیلسٹک میزائلوں کا فلائٹ ٹائم محض 180 سے 300 سیکنڈز تک رہ گیا ہے۔
نو تشکیل شدہ آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے سربراہ کی حیثیت سے ان کا یہ پختہ اور جاندار مؤقف پاکستان کے دفاعی نظریے (ملٹری ڈاکٹرائن) میں ایک بڑی تزویراتی تبدیلی کا عکاس ہے۔
انہوں نے واضح پیغام دیا کہ گرین شرٹس کسی بھی مہم جوئی یا تکنیکی ابہام کا سیکنڈوں میں منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت اور جنگی تیاری رکھتی ہے۔

31/05/2026

آج قوم کے بہادر سپوت میجر معیز عباس شہید کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ میجر معیز عباس 31 مئی 1988 کو پیدا ہوئے تھے جبکہ 24 جون 2025 کو وطنِ عزیز کے دفاع کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔
شہید کی سالگرہ کے موقع پر اہلِ خانہ، ساتھی افسران، دوستوں اور عوام کی جانب سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغامات میں میجر معیز عباس شہید کو "قوم کا فخر" قرار دیتے ہوئے ان کی جرات، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور وطن سے بے لوث محبت کو سراہا گیا۔
میجر معیز عباس شہید نے اپنی زندگی پاکستان کے دفاع اور قومی سلامتی کے لیے وقف کر رکھی تھی، اور ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
قوم اپنے اس عظیم شہید کو سلام پیش کرتی ہے اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہے۔

31/05/2026


























30/05/2026

فوج کو بدنام کرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد ضبط کرنے کا بل منظور۔ مائزہ حمید

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad
Islamabad