میں وزیر اعظم کے پیچھے نہیں جا رہا تھا
میرا لیڈر تو عمران خان ہے
یہ تو جعلی وزیر اعظم ہے
اور میں نے ٹانگ پہ ٹانگ بھی رکھی تھی
اس بندے کی ذہنی حالت چیک کرے
یہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بھی ہے
👇👇🤦🤦
Political Maniac فل سیاسی
political
امریکا ایران جنگ بندی کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششیں رائیگاں نہیں جائینگی انشاء اللہ جلد خطے میں امن ہو گا ایرانی وزیر خارجہ عباس اعراقچی کل پاکستان کا دورہ کریں گے عرب ٹی وی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق جنیوا میں معاہدہ پاکستان کی موجودگی میں ہو گا۔
12/06/2026
بھارتی کالعدم کمیٹی کے سربراہ سردار عمر نزیر کے آفیشل پیچ پہ یہ جھوٹ اور پروپیگنڈا افواج پاکستان کے خلاف پھیلایا جا رہا ہیں۔ریاست آ زاد کشمیر میں پولیس اور رینجرز ہے وہاں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں۔یہ حرام کے ن ط ف ے عوام میں ڈا انفارمیشن پھیلا رہے ہیں۔بھارت کی محبت میں یہ اس قدر اندھے ہو چکے ہیں اپنی شرم و حیا اتروا بیٹھے ہیں
12/06/2026
آزاد کشمیر ہوم ڈیپارٹمنٹ کا بڑا فیصلہ!!!
آزاد جموں و کشمیر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے جاری لانگ مارچ کے شرکاء کے حوالے سے نگرانی اور ریگولیٹری اقدامات کی تجویز پیش کی ہے، جن میں قانونی اور انتظامی کارروائیاں بھی شامل ہیں
👇👇
شوکت میر کے اسٹیشنری سٹور سے ریاست مخالف بیانیہ اور نوجوانوں کی ریاست مخالف ذہن سازی کرنے والا مواد بھی برآمد کیا گیا
👇👇
12/06/2026
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے شوکت میر کی سٹیشنری سٹور پہ پولیس کا چھاپہ اور اسے سیل کر دیا گے
چھاپے کے دوران اس سٹور سے ریاست مخالف مواد اور اسلام و ملک دشمن جیسا دہریا امجد مرزا کی کتابیں اور مٹیریل بھی قبضہ میں لیا گیا ہے۔ یاد رکھیے امجد مرزا وہی بیغیرت ہے کو بھارتی چینلز پر بیٹھ کر اسلام کے خلاف بھونکتا ہے اور طارق فتحہی کی طرح اپنے آپ کو ہندستان کا پجاری گردانتا ہے
رات سیکورٹی فورسز نے راولاکوٹ آزاد کشمیر فلیگ مارچ کیا ریاست کی رٹ بحال کروائی اور تمبڑ کے ڈنڈے والوں کو مرچی لگا کے سود سمیت واپس دیا گیا
ریاست سے جو ٹکرائے گا وہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیگا
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی موجودہ سرگرمیاں کشمیر کے مفادات کے بجائے بھارت کے بیانیے کو تقویت دے رہی ہیں
ہر اشتعال انگیز نعرہ اور ہر بے مقصد ہنگامہ آرائی کشمیری عوام کے مؤقف کو کمزور جبکہ دہلی کے پروپیگنڈے کو مزید مضبوط کرتی ہے ،،
سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر ؛ محبوبہ مفتی
اصلی اور نسلی کشمیری پاکستان کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کو تیار ہیں اوور سیز کالعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے حملہ کر دیا وہ زخمی ہونے کے باوجود بھی پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے
زبردست
ایسے نسلی کشمیریوں کو پاکستانی قوم کا سرخ سلام 🇵🇰🫡
11/06/2026
فتنۂ الخوارج کا پالنگزئی، میر انشاہ، شمالی وزیرستان ایجنسی میں مضبوط اڈہ تھا۔ یہ علاقہ دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں کے لیے آپریشنل بیس کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔ 2 جون کو ان دہشت گردوں کے خلاف مؤثر آپریشن شروع کیا گیا۔
آج تک 45 فتنۂ الخوارج دہشت گرد جہنم واصل کیے جا چکے ہیں، جن میں ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ خرجی خالد رضا سالا بھی شامل ہے، جو خرجی گل بہادر گروپ پالنگزئی کا ایریا کمانڈر تھا۔ خرجی خالد کے سر پر 40 لاکھ روپے کا انعام تھا۔
25 دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں جن کے ساتھ بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے
خوارج کے 3 مضبوط ٹھکانوں سمیت سمیع اللہ کمپلیکس، ابو زر کمپلیکس اور امداد کمپلیکس مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے ہیں۔
یہ آپریشن شمالی وزیرستان ایجنسی میں خرجی گل بہادر کے فتنۂ الخوارج بابتر کا بڑا دھچکا ثابت ہوا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
