PTI Kasur - Official

PTI Kasur - Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Kasur - Official, Political organisation, Islamabad.

20/12/2025

شہزادہ لیڈر ♥️

22/03/2025

اللہ پر ہے ایمان
مشکل کرے گا آسان
رہا ہوگا کپتان
دوبارہ ہوگا امن وامان
منتظر ہے اس لمحے کا
سارا پاکستان

19/03/2025

‏ہم زمین زادوں کے بے رحم رویے سہنے والے
تمہارے منتظر ہیں کہ ”ہمارا سائبان ہو تم“

18/03/2025

“The suppression of democratic voices in a country as pivotal to regional and indeed global security as Pakistan sets a dangerous precedent, one that should concern all who believe in free and fair governance.”
- Leader of Pakistan, Imran Khan


18/03/2025

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
!!!

18/03/2025

‏جو مرضی کر لیں اپنے اصول سے نہیں ہٹوں گا، یہ سمجھتے ہیں ان کے ان حربوں سے ٹوٹ جاؤں گا تو یہ غلط فہمی ہے۔
کپتان عمران خان

#جو #تو #نہیں

15/03/2025

‏مسلم امہ کے عظیم لیڈر کا شکریہ


15/03/2025

‏مقتدرہ کو مسئلہ ہی یہی ہے کہ عمران خان کا قد ان سے بڑا ہے، وہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے، اس نے ہر پلیٹ فارم پر مسلمانوں کا مقدمہ لڑا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے جلد اپنے مجاھد کو ناحق قید سے نجات دے۔ آمین

15/03/2025

‏15 مارچ، 2022 کو اقوام متحدہ نے پاکستان کیطرف سے لائی گئی اسلاموفوبیا کے خلاف قرار داد پاس کی جس میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے عالمی دن کے طور پر مقرر کیا گیا۔

امت مسلمہ کا لیڈر عمران احمد خان نیازی ❤️


14/03/2025

یہ شیل 14 مارچ 2023 کی اس بربریت کا ثبوت ہیں جو اس ملک ہے سب سے مقبول لیڈر اور سابق وزیراعظم کے گھر میں برپا کی گئی، اس فسطائیت کے ذمہ داروں کو قوم ضرور احتساب کے دائرے میں کھڑا کرے گی۔

13/03/2025

‏یکجہتی عمران سے ہے ۔۔!!

11/03/2025

پاکستان تحریک انصاف کے عوامی مینڈیٹ کو مصلحتوں اور مفادات کی نذر کرنے والے وہ بے اصول عناصر، جو اپنی وفاداریوں کا سوداگر بنے، تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ کے لیے "لوٹے" کہلائیں گے۔ قوم ان کے کردار کو کبھی فراموش نہ کرے گی، اور آنے والے وقت میں ان کا نام عبرت کی مثال کے طور پر لیا جائے گا۔ بزدلی اور حرص کے اس کھیل میں جیت ہمیشہ اصولوں اور سچائی کی ہی ہوتی ہے، اور بے ضمیری کا انجام ہمیشہ رسوائی کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Islamabad