05/06/2026
صاف ماحول، صحت مند بچپن کی ضمانت ہے، اپنے بچوں کو ہرقسم کی گندگی سے دور رکھیں ۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sada e Aman, Government Organization, Economic Affairs Division, Project Management Unit, 6th Floor, C Block, Pak Secretariat, Islamabad.
To support the sustainable return of displaced populations from eleven former FATA tribal districts, the Government of Pakistan launched the TDP-ERP/KP-CCSDP to provide transparent cash assistance to affected families.
05/06/2026
صاف ماحول، صحت مند بچپن کی ضمانت ہے، اپنے بچوں کو ہرقسم کی گندگی سے دور رکھیں ۔
01/06/2026
ماں اور بچے کی بہتر صحت، ایک محفوظ اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔صدائے امن پروگرام صحت، غذائیت اور نگہداشت کے ذریعے خاندانوں کی معاونت کر رہا ہے۔
31 مئی عالمی یومِ انسدادِ تمباکو
اپنے بچوں کو نقصان دہ دھوئیں سے محفوظ رکھیں
دھوویں سے پاک گھر = صحت مند بچہ
تمباکو سے کریں انکار
28/05/2026
یوم تکبیر!
مضبوط دفاع، مضبوط قوم! آئیے اپنے بچوں کو صحت مند بنا کر ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان کی بنیاد رکھیں ۔
عید مبارک
خوشیوں اور محبتوں کے ساتھ عید منائیں
اپنے بچوں کی صحت اور حفاظت کا بھی خیال رکھیں
حج مبارک
دعا ہےیہ مقدس سفر تمام خاندانوں کے لیے امن، صحت اور برکت لائے۔
23/05/2026
صدائے امن پروگرام اب کے پی کے اور فاٹا کے 11 ضم شدہ اضلاع میں دستیاب ہے۔ صحت کی سہولیات حاصل کرنا اب ہوئیں اور بھی آسان۔
19/05/2026
کیا آپ کا بچہ دو سال سے کم عمر ہے؟ اور آپ اس کی صحت سے متعلق رہنمائی چاہتی ہیں تو آج ہی صدائے امن پروگرام کا حصہ بن جائیں اوررہنمائی حاصل کریں ۔
17/05/2026
ایک چھوٹا سا قطرہ، عمر بھر کا تحفظ! اپنے بچوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے بروقت ویکسینیشن یقینی بنائیں۔
15/05/2026
صدائے امن پروگرام دیتا ہے ہر بچے کو بہتر غذا، بروقت ویکسینیشن اور مکمل رہنمائی۔ کیونکہ ہر بچہ ایک صحت مند آغاز کا حق رکھتا ہے!