*السلام علیکم ورحمتہ*
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے
*تحریک تخفظ قران پاکستان
چوتھی دفعہ نورانی قاعدہ تیار ہو کر پہنچ گیۓ ہے ہزاروں کی تعداد میں نورانی قاعدے یتیم بچوں اور بہنوں میں مفت تقسیم کیا
آپ تمام دوستوں اور مخیر بہنوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالے۔۔۔۔۔۔
*تحریک تخفظ قران پاکستان*
کا ساتھ ضرور دیں
* ۔ *اجناس* ۔اور جو جو آپ ڈونیشن دینا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ فرمائیں۔
Account no: * ezaypasa no 03005293677
Da Pukhtanoo kor welfare organization Pakistan
تحریک تحفظ قران پاکستان
07/06/2026
الحمدللہ! مدرسہ مسجد مستری اباد شیخ ملتوں مردان غریب بچوں بہنوں5قرآنِ پاک،25 نورانی قاعدے کی اشد ضرورت تھی بھیج دیں
تمام معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ—اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا کرے۔
اب بھی کئی مقامات پر قرآنِ پاک کی ضرورت ہے۔
برائے کرم مزید قرآن کی فراہمی میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔
آئیے! قرآن کی روشنی مزید دلوں تک پہنچائیں۔
#صدقہ
تحریک تخفظ قران پاکستان. 03005293677
02/06/2026
الحمدللہ! مردان ایک بھائی کو قران مجید کی اشد ضرورت تھی بھیج دیں
تمام معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ—اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا کرے۔
اب بھی کئی مقامات پر قرآنِ پاک کی ضرورت ہے۔
برائے کرم مزید قرآن کی فراہمی میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔
آئیے! قرآن کی روشنی مزید دلوں تک پہنچائیں۔
#صدقہ
تحریک تخفظ قران پاکستان. 03005293677
31/05/2026
الحمدللہ! جلالہ ایک بھائی قران مجید کی اشد ضرورت تھی بھیج دیں
تمام معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ—اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا کرے۔
اب بھی کئی مقامات پر قرآنِ پاک کی ضرورت ہے۔
برائے کرم مزید قرآن کی فراہمی میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔
آئیے! قرآن کی روشنی مزید دلوں تک پہنچائیں۔
#صدقہ
تحریک تخفظ قران پاکستان. 03005293677
22/05/2026
پشاور سے لاپتہ بچی کچے کے ڈاکووں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔۔۔بچی کی فوری بازیابی کیلٸے ریاست اپنا کردار ادا کرکے کچے کے ڈاکووں کے خلاف ٹھوس کاروائی کریں بصورت دیگر پشتوں قوم کچے کے ڈاکووں کو گھر میں گھس کر سبق سکھاۓ کے لیے تیار ہے اغواکاروں کے خلاف کاروائی کرے آپریشن کی طرز پر کارواٸی کیلٸے آزاد ھوگی۔۔ اغواکار گروپوں نے ریاست کو چیلنج کرکے بےبس کردیا ہے
پشتوں قوم اغواکاروں کےخلاف سیسہ پلاٸی دیوار کی طرح کھڑا ہے اور ان کا غرور و ریاست خاک میں ملا دے گے۔۔۔کچے کےڈاکو پشتون بچی کی عزت پر آنچ نہیں آنے دینگے ھمارا جینا مرنا مظلوم پشتون قوم کیلٸے ھے۔۔۔چئیرمین تحریک تحفظ قران پاکستان غنی الرحمن یوسفزئی کا ٹویٹ۔۔۔
22/05/2026
پشاور سے لاپتہ بچی کچے کے ڈاکووں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔۔۔بچی کی فوری بازیابی کیلٸے ریاست اپنا کردار ادا کرکے کچے کے ڈاکووں کے خلاف ٹھوس کاروائی کریں بصورت دیگر پشتوں قوم کچے کے ڈاکووں کو گھر میں گھس کر سبق سکھاۓ کے لیے تیار ہے اغواکاروں کے خلاف کاروائی کرے آپریشن کی طرز پر کارواٸی کیلٸے آزاد ھوگی۔۔ اغواکار گروپوں نے ریاست کو چیلنج کرکے بےبس کردیا ہے
پشتوں قوم اغواکاروں کےخلاف سیسہ پلاٸی دیوار کی طرح کھڑا ہے اور ان کا غرور و ریاست خاک میں ملا دے گے۔۔۔کچے کےڈاکو
پشتون بچی کی عزت پر آنچ نہیں آنے دینگے ھمارا جینا مرنا مظلوم پشتون قوم کیلٸے ھے۔۔۔چئیرمین تحریک تحفظ قران پاکستان غنی الرحمن یوسفزئی کا ٹویٹ۔۔۔
18/05/2026
الحمدللہ! مدرسہ خواتین ملاکنڈ ڈویژن غریب بچوں بہنوں2 قرآنِ پاک،20 نورانی قاعدے کی اشد ضرورت تھی بھیج دیں
تمام معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ—اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور اجرِ عظیم عطا کرے۔
اب بھی کئی مقامات پر قرآنِ پاک کی ضرورت ہے۔
برائے کرم مزید قرآن کی فراہمی میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔
آئیے! قرآن کی روشنی مزید دلوں تک پہنچائیں۔
#صدقہ
تحریک تخفظ قران پاکستان. 03005293677
Click here to claim your Sponsored Listing.