06/06/2026
Under the leadership of Federal Minister for Maritime Affairs, Muhammad Junaid Anwar Chaudhry, a world-class Maritime Business District will be developed on 140 acres of Karachi Port Trust land. A MoU has been signed between Karachi Port Trust, Saudi Business Council, Najd Gateway Holding Company, Arif Habib Dolmen REIT Management Limited, and Pakistan Corporate Consortium. The project marks a major step toward strengthening Pakistan as a hub for maritime trade and regional investment.
06/06/2026
وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی قیادت میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کی 140 ایکڑ زمین پرعالمی معیار کے میری ٹائم بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام کا منصوبہ!
کراچی پورٹ ٹرسٹ ، سعودی بزنس کونسل، نجد گیٹ وے ہولڈنگ کمپنی، عارف حبیب ڈولمین ریئٹ مینجمنٹ لمیٹڈ اور پاکستان کارپوریٹ کنسورشیم کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
یہ منصوبہ پاکستان کو بحری تجارت اور علاقائی سرمایہ کاری کے مرکز کے طور پر مزید مستحکم کرنے کی سمت ایک تاریخی قدم ہے۔
28/05/2026
قوم کو یومِ تکبیر مبارک
دفاعِ ناقابلِ تسخیرمبارک
محمد جنید انوار چوہدری
وفاقی وزیر برائے بحری امور
26/05/2026
عیدالاضحیٰ مبارک
انسانیت، اتحاد اور قربانی کا جذبہ مبارک!
''قربانی، ایثار اور محبت کا یہ مقدس مہینہ آپ کی زندگی میں خوشیاں، برکتیں اور کامیابیاں لے کر آئے۔آمین!''
جنید انوار چوہدری
وفاقی وزیر برائے بحری امور
26/05/2026
''تمام اہلِ اسلام کو حجِ سعادت مبارک — اللہ تعالیٰ اس مقدس فریضے کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین!''
جنید انوار چوہدری
وفاقی وزیر برائے بحری امور
18/05/2026
تمام اہلِ اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک!
''اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کو آپ کے لیے خیر، برکت، سکون اور بے شمار خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین''
جنید انوار چوہدری وفاقی وزیر برائے بحری امور
14/05/2026
وفاقی وزیر برائے بحری امورجنید انوار چوہدری کی زیر صدارت پی این ایس سی میں میری ٹائم ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ سے متعلق اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں نوجوانوں کو عالمی معیار کی میرین تعلیم و تربیت کی فراہمی، تربیتی معیار، کیڈٹس کی سہولیات، فنڈ کے مؤثر استعمال اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے میرٹائم سیکٹر میں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ افرادی قوت کی تیاری پر زور دیا۔