10/06/2026
ہم محترم جناب چیئرمین شہباز بھٹی ورکرز موومنٹ پاکستان کے چیئرمین بشارت کھوکھر صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خداوند سے دعاگو ہیں کہ ہمارے سروں پر ان کا سایہ ہمیشہ قائم رہے اور خداوند انکو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ایسے ہزاروں سال انکو دیکھنا نصیب فرمائے آمین ❤️🎊🎉🎊
سالگرہ مبارک جنابِ عالی چیئرمین صاحب @71764709265611
06/06/2026
Congratulations my dear
Best wishes
06/06/2026
Congratulations
Best wishes
06/06/2026
بہت بہت مبارک ہو
خداوند أب کو اپنی قوم کی بہتری کے لیے استعمال کرے ۔
06/06/2026
Congratulations my dear
Best wishes
06/06/2026
بہت بہت مبارک ہو
خداوند أپ کو اپنی قوم کی بہتری کے لیے استعمال کرے ۔
01/06/2026
ندیم مٹو وائس چیئرمین شہباز بھٹی ورکرز موومنٹ پاکستان کی رکن قومی اسمبلی محترم جناب جیمز اقبال کی رہائش گاہ پر ملاقات ۔ جناب جیمز اقبال صاحب کو "نیشنل کمیشن برائے اقلیتی حقوق" کی پارلیمانی کمیٹی کا رکن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی اور جیمز اقبال صاحب کی کامیابی اور اقلیتی برادری کی ترقی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار ۔
ملاقات میں ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ اسلام آباد جمشید ڈانییل اور نائب پریذیڈنٹ جاوید جیمس بھی موقع پر موجود تھے۔
ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔رکن قومی اسمبلی محترم جیمز اقبال صاحب نے ارادہ ظاہر کیا ہے کہ کمیشن کے اندر میرٹ کو سرفہرست رکھا جائے گا اور ہماری کوشش ہوگی کہ ایسے اراکین کو کمیشن کے ممبران کی ذمہ داری دی جائے کہ جو اقلیتوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں ۔اس نشست کو قوم کی امانت سمجھ کر اپنے اختیارات استعمال کریں ۔
16/05/2026
Congratulations my dear
God bless you