پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت شہر کے شاہی پولو گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
PPP Cultural Wing Rawalpindi Division
Official page of Peoples Party Cultural Wing Rawalpindi Division. Working for the people, with the people. Jiye Bhutto🇱🇾
Committed to promoting culture, democracy, unity, and the vision of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto & Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.
04/06/2026
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر پیغام
مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/36524/
Inshallah 7th june✌️🇱🇾❤️
03/06/2026
02/06/2026
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان، چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد، پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار اشعر حیات خان اور ضلع اٹک کے انفارمیشن سیکریٹری خرم علی خان اسکردو پہنچ گئے۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا
02/06/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد اسکردو میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
