Bisp Aheer Service

Bisp Aheer Service

Share

Poverty Eradication

06/06/2026

*Happy News NADRA*

*نادرا نے ایک نیا سسٹم متعارف کروایا ہے نادرا کا یہ حقیقی معنوں میں ایک بہت بڑا اقدام ہے، میں تو کہتا ہوں کہ نادرا کو آج سے 20 سال پہلے کرنا چاہیے تھا، دیر آئے درست آئے😜، نادرا کا یہ اقدام سموں کا غیر استعمال، Fake اکاؤنٹ، Jazz Cash & Easypaisa جیسے Fake Account کی رجسٹریشن کو رکنے میں مدد فراہم کرے گا*

*نادرا نے اب تمام پاکستانیوں کو خود مختار بنا دیا ہے، اب آپکی مرضی کے بغیر Verification کا عمل مکمل نہیں ہو سکے گا*

*نادرا نے اب ہر پاکستانی کو بائیو میٹرک تک Block/ Unblock کا اختیار دے دیا ہے*

*گھر بیٹھے اب آپ Nadra Pak Identity سے اپنے انگوٹھے کو Block کر پائیں گے، اگر آپ Block کرتے ہیں تو اپنی کسی بھی جگہ پر بائیو میٹرک نہیں ہو پائے گی*

*نادرا سے اپنے انگوٹھے کو بلاک کرنے کے بعد آپ نا تو کسی Banks میں اپنی بائیو میٹرک کر پائے گے، اور نا ہی کسی جگہ Sims بائیو میٹرک کےلیے، اور نا ہی کسی اکاؤنٹ کےلیے مطلب کسی بھی جگہ اپنی بائیو میٹرک کی تصدیق نہیں کر پائے گے یہ نادرا کا بہت خوبصورت اقدام ہے اس سے فراڈ کافی حد تک کنڑول اور کم ہو گا*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

Photos from Bisp Aheer Service 's post 05/06/2026

List Provisional Deputy Director SPS-18

05/06/2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں Job کےلیے درخواست دیں،
https://jobs.bisp.gov.pk/

05/06/2026

جن کو نگہبان راشن کارڈ ملے تھے ایسے تمام کارڈ میں ماہ جون کی Peyment آگئ ہے،
0800-02345
اس نمبر پر کال کر کے بھی اپنی Peyment چیک کروا سکتے ہیں

01/06/2026

*اپنی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت چیک کرنے کےلیے اس Link کو Open کریں اور اپنے شناختی کارڈ کا Current Status چیک کریں*

⬇️
https://bispupdate.com.pk/8171bisp.html

27/05/2026

جن خواتین نے ابھی تک وائلٹ اکاؤنٹ سم نہیں لنک کروائی وہ 15 جون تک لازمی کروائیں 15 جون آخری دن ہوگا۔۔!!!
روبینہ خالد

27/05/2026

*خوشخبری*
*1. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اپریل تا جون سہ ماہی قسط 14500 روپے Wellet Account میں ٹرانسفر کی جائے گی*
*2. پاکستان حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تاریکی اضافہ کر دیا اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر خواتین کو جنوری 2027 سے 19500 روپے دی جائے گی*
*3. اپریل تا جون سہ ماہی قسط 22 جون سے پہلے خواتین کے وائلٹ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جائے گی*
*4. بچوں کی Verification تقریباً 70% مکمل ہو گئی ہے، جن بچوں کی Verification مکمل ہو گی ہے ایسے تمام بچوں کے وظائف اپریل تا جون والی ٹرانچ میں خواتین کے وائلٹ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دئیے جائیں گے*
*5. سکول یا کالج میں چھیٹوں کی وجہ سے جن بچوں کی Verification کا عمل مکمل نہیں ہو سکا، ایسے تمام بچوں کے وظائف اپریل تا جون والی ٹرانچ میں جاری نہیں کیے جائیں گے*
*6. بچوں کے تعلیمی وظائف میں 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے*
*7. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر 1 کڑور خواتین میں سے 25 مئی تک 85 لاکھ خواتین Wellet Account Link کروا چکی ہیں*
*8. جون 25 سے سروے دوبارہ شروع ہو جائیں گے، وائلٹ اکاؤنٹ کی وجہ سے سروے عارضی طور پر بند ہیں*
*💫 AHEER-SERVICE 💫

23/05/2026

*پنجاب حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 چھٹیوں کا اعلان، پنجاب بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن*

20/05/2026

*الوداع Interface 😭*

*پاکستان حکومت نے Interface/PCM میں تبدیلیاں کر دی، اب انٹرفیس کی جگہ IGMS کام کرئے گا، کچھ دن اس کو سمجھنے میں لگے گے، (IGMS) انٹرفیس سے کئی گناہ زیادہ اچھا ہے، اس میں بہت ساری چیزیں New Add کی گئی ہیں،*

*خواتین کا PMT Score*
*کس کس بچے کی رجسٹریشن ہوئی*
*بچوں کے نام*
*بچوں کے سکول یا کالج کا نام*
*خواتین کا ضلع*
*خواتین کی مکمل Peyment ہسٹری*
*رجسٹر سکول یا کالج کا ایڈریس/ ID*
*سروے/ ری سروے تاریخ*
*رجسٹر سکول یا کالج He'd name/Mobile Number*

*💫 AHEER-SERVICE 💫*

19/05/2026

خوشخبری
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اپریل تا جون ٹرانچ 22 جون کو Wellet Account میں ٹرانسفر کر دی جائے گی،

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad
44000