07/06/2026
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
گلگت کپتان کا
Official Page Insaf Youth Wing Islamabad
07/06/2026
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
گلگت کپتان کا
تیرا یار میرا یار
قیدی نمبر 804
مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ مبشر عباسی اور ریجنل صدر انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد سید مراد حسین بخآری یوتھ ونگ کی ٹیم کے ہمراء عتیق پیرزادہ کے مختلف پولنگ سٹیشنز کا وزٹ کرتے ہوئے
ہر پولنگ سٹیشن پہ نوجوانوں کا جوش اور جذبہ قابلِ دید ھے
پولنگ ڈے حلقہ جی بی ایل اے 2 ،انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی ، ریجنل صدر یوتھ ونگ اسلام آباد سید مراد بخآری اور یوتھ ونگ کے زمہ داران عتیق پیر زادہ کے ہمراہ پولنگ کیمپ میں۔ انشاءاللہ حق اور سچ کی فتح ھو گی
عتیق پیرزادہ نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف و عمران خان
انتخابی نشان ٹرانسفارمر
پولنگ ڈے حلقہ جی بی ایل اے 2 ، انشاءاللہ حق اور سچ کی فتح ھو گی
عتیق پیرزادہ نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے ہمراہ انصاف یوتھ ونگ کی ٹیم مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کرتے ہئے۔ عمران خان
انتخابی نشان ٹرانسفارمر
پولنگ ڈے حلقہ جی بی ایل اے 2 ، انشاءاللہ حق اور سچ کی فتح ھو گی
عتیق پیرزادہ نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف و عمران خان
انتخابی نشان ٹرانسفارمر
06/06/2026
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو اپنے مستقبل کی خاطر
کپتان کے دلیر سپاہی امیدوار گلگت جی بی ایل اے 2 عتیق پیرزادہ سے عوام کا پیار اور والہانہ استقبال
گلگت الیکشن : گلگت جی بی ایل اے 2 امیدوار پاکستان تحریک انصاف عتیق پیرزادہ ، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کی قیادت میں گلگت میں دفعہ 804 نافذ انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان کی ھو گی ، حق کی ھو گی ، تحریک انصاف کی ھو گی ✌️