Murshad ❤️🩹🥹
Bilal jan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilal jan, Law enforcement agency, Islamabad.
Social Media & Ground Worker of Pakistan Tehreek-e-Insaf | Member of Team Captain | Supporting oppressed people | Struggling for rule of law and an independent Pakistan 🇵🇰
کبھی لاہور تو کبھی اسلام آباد تو کبھی اڈیالہ جیل جبکہ آج مزاحمت کی نشان علیمہ خان راولپنڈی دہشت گردی عدالت پہنچ گئی
آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ♥️
اڈیالہ اپڈیٹ
عمران خان صاحب کی بہنوں کا دھرنا جاری ہے 🚨
راولاکوٹ میں عوام کرفیو توڑ کر ایک مرتبہ پھر سے سڑکوں پر نکلنا شروع ہوگئی ہے
یاد رہے راولاکوٹ میں صبح سے کرفیو نافذ کیا ہوا ہے جہاں دو افراد اکٹھے نظر آئیں ان کو گولی مارنے کا آرڈر ہے
جشن کا تازہ ترین مناظر!!!
پورا گلگت بلتستان عمران خان کو تاریخی فتح دلوانے کے بعد جشن منانے سڑکوں پر نکلا ہے، تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ نظر آتے ہیں، سب کا ایک ہی نعرہ ہے "عمران تیرے چاہنے والے گلگت والے گلگت والے!!!✌️✊
ہنزہ GBLA 6 سے تحریک انصاف کے امیدوار نیکنام کریم واضح برتری سے آگے، فتح کا جشن شروع🔥✊🏻
ہنزہ سے تحریک انصاف کے امیدوار نیک نام کریم پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کے ہمراہ جیت کا جشن منا رہے ہیں!!!!✌️🔥
گلگت بلتستان حلقہ 2 میں تو ون سائڈڈ فتح کا جشن بھی شروع ہو گیا ہے ، گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف نے تاریخ رقم کر دی ہے
کوئی حرامخور ملک دشمن اس جذبے کو شکست نہیں دے سکتا 🔥
پیپلز پارٹی کے کیمپ کی صورتحال
Click here to claim your Sponsored Listing.
