آج SSP شازیب کی قیادت میں ایک ایسا انوکھا اور انسانیت سے بھرپور کیس حل ہوا جس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔
صائمہ نامی ایک بے سہارا لڑکی اسلام آباد اور راولپنڈی سے حیدرآباد پہنچی، مگر یہاں آتے ہی اس کے سگے بھائی بہن نے اسے جان سے مارنے کی کوشش کی اور بے رحمی سے بغیر چپل کے گھر سے نکال دیا۔
قریبی تھانے نے نہ صرف فوری مدد فراہم کی بلکہ صائمہ کو چپل دلوائی، مالی معاونت کی اور مکمل تحفظ دیا۔ جیسے ہی معاملہ SSP حیدرآباد شازیب صاحب کے علم میں آیا، ان کی خصوصی ہدایت پر پنجاب سے آئی اس مہمان بیٹی کو سندھ کی روایات کے مطابق عزت، تحفظ اور اپنائیت دی گئی۔
صرف یہی نہیں، اس کے بچے فوری طور پر واپس دلائے گئے اور اس کا تمام سامان بھی بحفاظت واپس ملا۔صائمہ نے SSP حیدرآباد کا ذاتی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسے پہلی بار محسوس ہوا کہ انسانیت آج بھی زندہ ہے۔
ایسے اقدامات ہی پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد، محبت اور احترام کو مضبوط بناتے ہیں۔ واقعی، یہ ایک ایسی مثال ہے جو تاریخ میں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔
Women and Child Facilitation Cell SSP Office Hyderabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Women and Child Facilitation Cell SSP Office Hyderabad, Government Organization, Office of Senior Superintendent of Police Hyderabad Infront of Old Campus University of Sindh, Jamshore.
IGP Sindh appreciated our cell for commendable efforts.
Views of American citizen for women and child facilitation cell.
10/05/2026
Reconciliation between husband and wife.
روزانہ ویمن اینڈ چائلڈ فسیلیٹیشن سیل بے شمار زندگیاں بچانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے، مگر آج ہمیں ایک ایسی شدید ذہنی اذیت کا شکار خاتون کا سامنا کرنا پڑا جو خودکشی جیسے انتہائی قدم کی طرف مائل تھی۔ اس کی تکلیف نے نہ صرف اسے بلکہ اس کے اہلِ خانہ، خصوصاً قریبی عزیزوں کو بھی شدید ذہنی صدمے سے دوچار کر رکھا تھا۔
اس کے شوہر نے درخواست جمع کروائی، مگر ہم نے صرف ایک فریق نہیں بلکہ دونوں کے درد، مجبوری اور جذبات کو سمجھنے کی کوشش کی۔ مسلسل کاوشوں، تحمل اور مؤثر کونسلنگ کے بعد ہم دونوں کے درمیان جمی ہوئی برف پگھلانے میں کامیاب ہوئے اور باہمی مفاہمت میں اہم کردار ادا کیا۔
یاد رکھیں، خودکشی کبھی بھی کسی مسئلے کا حل نہیں۔
زندگی قیمتی ہے، اور ہر مشکل وقت گزر جاتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کے آس پاس کوئی فرد شدید ذہنی دباؤ یا مایوسی کا شکار ہو تو فوراً طبی مدد حاصل کریں اور پولیس یا متعلقہ اداروں کو اطلاع دیں۔
ایک بروقت قدم کسی کی زندگی بچا سکتا ہے
Appreciated by SSP Hyderabad for our exemplary performance, compassion, and unwavering commitment in delivering effective services at (WCFC), ensuring protection, dignity, and justice for women and children.
A heartfelt family reunion ❤️
A young girl who had once left her home for love found herself distanced from her family after marriage, with ties completely severed. What seemed like a permanent divide was gently healed through the dedicated efforts of the Women and Child Facilitation Cell.
Under the leadership of Incharge Ms. Maria Sario, sincere mediation and compassion helped break the ice between the family members, paving the way for forgiveness and understanding. The result was an emotional and long-awaited reunion that brought everyone back together.
May Allah bless us all and grant us the strength to continue serving the public with dignity, empathy, and unwavering commitment.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jamshore
71000
