16/05/2025
🇵🇰اسلام آباد: شکریہ افواج پاکستان جس نے نریندر مودی کو سرنڈر مودی میں تبدیل کر دیا۔ محمد عبداللہ حمید گل
Islamabad: Thank you Pakistan Armed Forces for turning Narendr Modi into Surrender Modi.
14/05/2025
تحریک جوانان پاکستان جھنگ کی پوری ٹیم کی طرف سے چوہدری گلزار ڈھلوں کو تحریک جوانان پاکستان کے صوبائی صدر پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
تحریک جوانان پاکستان جھنگ
13/05/2025
افواج پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر تحریک جوانان جھنگ کی طرف سے جشن فتح مبین کا اہتمام کیا گیا شرکاء میں مٹھائی تقسیم کی گی افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلے ریلی بھی نکالی گئی جس میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی