Sial99pak

Sial99pak

Share

Assalamualaikum ko Friends

20/05/2024

ایران کے پہاڑی علاقوں سے یہ ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے

جگہ کا یہ تعین ہو رہا ہے کہ ڈرون حملہ ہوا ہے
ڈرون حملے کے نتیجے میں پہاڑوں کے بیچ میں ایت اللہ ابراہیم رئیسی دیگر ساتھیوں سمیت گرے ہیں

09/05/2024

اکبر ع میں مرجاواں گی 😭😭
وطناں تے ویر آجا😭😭

08/03/2022
27/04/2021

کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے جھنگ میں ماسک کا لازمی قرار

19/03/2021

مکہ میں سرخ آندھی: قیامت سے پہلے امام مہدی ع کے ظہور کی ایک اور نشانی پوری ہوگئ, خانہ کعبہ کی بندش (کرونا) کے بعد عرب میں سرخ آندھی امام مہدی ع کے ظہور کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے... ابھی بھی کچھ بڑی نشانیاں باقی ہیں جس میں سورج کا مغرب سے طلوع ہونا, دجال کی آمد, امام کے ظہور کی ندا کا بلند ہونا باقی ہے...
🙏🙏
-99-Pak #

08/01/2021

آج 7- شدید ٹھنڈ و یخ بستہ ہوا میں یہ ویڈیو کویٹہ بای پاس پہاڑ سے بنانے کا اتفاق ہوا سردی کی وجہ سے میرے ہاتھ جم گئے اور مجبوراً ویڈیو بند کرنا پڑا
حیران ہوتا ہوں اور سلام ہو ان تمام ثابت قدم ماووں بہنوں پر جو اپنے چھوٹے بچوں کو لے کر دن رات اس دھرنے میں موجود ہیں
دھرنے کا مکمل جائزہ بذریعہ ویڈیو کافی تعداد میں لوگ موجود تھے وقتاً فوقتاً اہلسنت برادران و تمام مسالک و علماء بھی شرکت کر رہے ہیں اور شیعہ سنی اتحاد کا بہترین پیغام پوری دنیا میں پہنچا رہے ہیں

08/01/2021

کیا یہ ہے وہ بلیک میلر جو وزیراعظم عمران خان کو بلیک میل کر رہے ہیں تمام دوست سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شیئر کریں

28/07/2020

Ya Hussain Ya Hussain

01/04/2020

پاکستان زندہ باد

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Muhallah Beag Gali Bhuor Wali
Jhang Sadar
35200