06/03/2023
"دعوت نامہ"
پاکستان تحریک انصاف جھنگ کے تمام عہدیدران ، کارکنان ، ونگز اور تمام اسٹیک ھولڈرز کو الیکشن مہم کے سلسلے میں عظیم الشان ریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
منجانب:
بیرسٹر احمد حسن انصاری (امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 126 جھنگ )
05/03/2023
الیکشن مہم 2023
عظیم الشان ریلی
10 مارچ بروز جمعتہ المبارک
زیر قیادت : بیرسٹر احمد حسن انصاری امیدوار براۓ ایم پی اے pp126
14/01/2023
Standing with Imran Khan Inshallah, very soon the nation will see Imran Khan as the Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan
05/01/2023
احتجاج احتجاج احتجاج
پاکستان تحریک انصاف جھنگ کی جانب سے الیکشن کراٶ ملک بچاٶ مہم کے تحت اور کمر توڑ مہنگاٸ کے خلاف کل بروز جمعہ 3بجے کچہری چوک سے بیرسٹر احمد حسن خان انصاری کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی جاۓ گی
اہلیانِ جھنگ سے گزارش ہے کہ اس احتجاج میں شریک ہو کر اس کمر توڑ مہنگاٸ اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف آواز بلند کریں
03/01/2023
ملک میں حالیہ مہنگائی اور بدانتظامی کے خلاف الیکشن کراؤ ملک بچاؤ تحریک کے حوالہ سے پاکستان تحریک انصاف جھنگ کی جانب سے *بیرسٹر احمد حسن خان انصاری (امیدوار PP-126)* کے زیر انتظام بروز جمعہ ایک ریلی نکالی جائے گی اس سلسلے میں *انتظامی و مشاورتی میٹنگ کل بروز بدھ دوپہر 12 بجے زیر صدارت *چوہدری شاہد نذیر* ضلعی آفس کچہری چوک یوسف شاہ روڈ میں ہوگی.... تمام رہنماؤں عہدیداران اور ورکرز بالخصوص آئی ایس ایف, یوتھ ونگ,ٹائیگر فورس,وومن ونگ,وکلاء ونگ اور لیبر ونگ کے عہدیداران سے شرکت کی اپیل ہے
شکریہ
*دعا گو*
*چوہدری شاہد نذیر (پاکستان تحریک انصاف جھنگ)*
06/12/2022
فیض اللّٰه کموکہ کو صدر ویسٹ پنجاب اور راۓ مرتضی اقبال کو جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب پاکستان تحریک انصاف نامزد ہونے پرمبارک باد پیش کرتے ہیں
05/12/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
26/10/2022
ان شاء اللہ جھنگ کی غیور عوام اس حقیقی آزادی کی جدوجہد میں عمران خان کے ہمراہ ہوگی
126
26/10/2022
پاکستان تحریک انصاف جھنگ ٹیم بیرسٹر احمد حسن خان انصاری کی ضلعی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان صاحب کے لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ ہوی
جس کی صدارت چوہدری شاہد نزیر نے کی
آٸ ایس ایف ، یوتھ ونگ وکلا ونگ ،لیبر ونگ اور دیگر پارٹی ورکرز و عہدے داران نے شرکت کی