PTI JHANG

PTI JHANG

Share

پی ٹی آئی کے سپورٹرز میرے پیج کو لائیک کریں۔ ہم سب مل کر عمران خان کا سر فخر سے بلند کریں گے اور عمران خان کا حوصلہ بڑھائیں گے۔

02/04/2022

یہ ہوتا ہے فرق لیڈرز میں

02/04/2022
01/04/2022

ملک کے غدار

01/04/2022

الحمدللہ خیبر پختونخوا کے لوکل باڈیز الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا اور اپوزیشن کا دور دور تک کوئی نشان نہیں۔ ایک بار پھر عوام نے ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے۔
پاکستان ذندہ باد
عمران خان ذندہ باد

01/04/2022

عظیم لیڈر کے عظیم الفاظ دنیا کبھی نہیں بھولے گی

30/03/2022

غداروں کی ملک کے خلاف سازش کا منہ بولتا ثبوت

30/03/2022

وزیراعظم عمران خان آج رات 7 سے 8 کے درمیان قوم سے خطاب کریں گے

30/03/2022

کانگو میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پاک فوج کے 6 نو جوان اور افسران نے جام شہادت نوش کیا۔ اللہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج ذندہ باد

29/03/2022

شکریہ پاکستان

29/03/2022

یہ ہیں ہمارے مولانا فضل الرحمان صاحب

29/03/2022

عمران خان کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت

29/03/2022

مرشد سیاست کا بادشاہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Jhang Sadar