گردوارہ نانک سر جھنگ میں کمانڈر صہیب فاروق صاحب کا الخدمت فاؤنڈیشن کی ٹیم ساتھ اظہار خیال کمانڈر صاحب کی بہت سی محبتیں ہیں بین المذاھب اہم آہنگی کے لیے گردوارہ نانک سر صاحب کی بحالی کے لیے کمانڈر صاحب کا بہت پازیٹو کردار ہے جھنگ دھرتی کا فخر ہونے کے ساتھ ساتھ کمانڈر صہیب فاروق صاحب کو پوری دنیا کی سکھ کمیونٹی عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے
Gurdwara Nanaksar Jhang
Charn Chou Asthan Baba Guru Nanak Dev Ji
21/02/2026
گردوارہ نانک سر صاحب کی جب کمیٹی بنی اس وقت ممبرز میں پروفیسر عامر یاسین صاحب (مرحوم) سرفہرست تھے پروفیسر صاحب کی بہت ساری محبت بھائی چارے کے لیے ہمارے ساتھ ہر پروگرام میں شامل رہے پروفیسر صاحب ہم آپ کو نہیں بھولے آپ کی محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
گردوارا نانک سر صاحب میں ایک بزرگ چاچا احمد یار کے ساتھ ملاقات چاچا جی کی آواز کو ہندوستان تک پہنچائیں تاکہ ان کے جاننے والوں سے ان کا رابطہ ہو جائے Nasir Dhillon
17/02/2026
سردار رمیش سنگھ اروڑا وزیر برائے انسانی حقوق گردوارا نانک سر کی بحالی کا بنیادی کردار سردار رمیش سنگھ اروڑا صاحب کا ہے گردوارہ صاحب کی بحالی اور تعمیر و مرمت کر کے آپ نے ثابت کر دکھایا کہ آپ گرو گھر کا درد رکھتے ہیں واہ گرو جی تہانوں صدا چڑدی کلا وچ رکھن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhang Sadar
35200
