08/07/2025
ایڈوکیٹ وقار احمد کھوکھر کو صدر انصاف لائرز فارم ضلع جھنگ مقرر کر دیا گیا ۔ تمام نو منتخب عہدے داران کو ڈھیروں مبارکباد ۔
This is official page of Pti tigers Jhang. we believe in to highlight real issues of Jhang.
our mission is to awear our people from all government policies .we follow the vision of great Imran khan.
08/07/2025
ایڈوکیٹ وقار احمد کھوکھر کو صدر انصاف لائرز فارم ضلع جھنگ مقرر کر دیا گیا ۔ تمام نو منتخب عہدے داران کو ڈھیروں مبارکباد ۔
*_🇧🇫سب عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ اِن میں سے کوئی بھی آپکو ڈرا ہوّا نظر نہیں آئے گا کبھی۔_*
🌹🇵🇰🇧🇫
جھنگ کا کپتان بھی ڈٹ گیا ۔زندہ باد
"چھوڑو ہر چیز۔۔
جو خان کہے وہ حق ہے۔۔ باقی سب بک بک ہے"۔🔥❤️😍
جھنگ کی عوام کےلیے شیخ وقاص اکرم کا عدالت پیشی پر اہم پیغام
21/08/2024
صدر انصاف یوتھ ونگ پی پی 129 رانا تصور علی سے باہمی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پی پی 129 محمد حسین گوہر مہے نے گورننگ باڈی UC _53 اللہ یار جوتہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
محمد اختر کو صدر انصاف یوتھ ونگ UC _53 اللہ یار جوتہ جبکہ محمد یاسین حیدر کو جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے
تمام منتخب گورننگ باڈی کو مبارکباد ،اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائندہ باد
ہم اپنے بھاٸی فیضان ملک کی غیر قانونی گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں
20/08/2024
فسطائیت اور بربریت کی بدترین مثال
ملک فیضان ضلعی سیکرٹری اطلاعات جھنگ پی ٹی آئی کو اغوا کرلیا گیا۔ اس اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے- فیضان کو فوری بازیاب کیا جائے۔
21/05/2024
> *_🚨اہم ترین_*
صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی رہا ہو کر اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے_
پاکستان تحریک انصاف کی ممبر صوبائی اسمبلی ' محترمہ باسمہ ریاض چوہدری ' کی پرویز الٰہی کو رہا ہونے کے بعد انکی رہائش گاہ پہ ملاقات ۔
21/05/2024
بیشرم اتنے ہیں کہ ہیجڑوں سے حملہ کروایا ہے
انکے گرنے کی کوئی حد نہیں رہی
جھنگ کے کپتان رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا اپنے کپتان عمران خان کا عوام کے نام اہم پیغام
17/05/2024
چیرمین عمران خان