Insaaf Youth Wing Jhang

Insaaf Youth Wing Jhang

Share

انصاف یوتھ ونگ جھنگ

26/09/2025

جھنگ پولیس نے پہلے وکلاء اور پارٹی ورکرز کے گھروں میں پشاور جلسہ اور سیلاب متاثرین کی امداد اور بیرسٹر گوہر کےدورہ کی آڑ میں رات کی تاریکی میں ریڈز کئےجب کل وکلاء نے ڈی سی آفس اور ڈی پی او کے پاس جاکراحتجاج ریکارڈ کروایا،تو وکلاء کےخلاف بوگس ایف آئی آر کاٹ دی جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

22/09/2025

افسوسناک خبر
مہر حماد الرحمن کو جھنگ پولیس نے انکے گھر سے گرفتار کر لیا ۔۔
جھنگ پولیس کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کرنے اور اذان دینے والوں پر کریک ڈاؤن شروع ۔
متعدد یوتھ ونگ جھنگ کے ممبران کے گھروں اور کاروباروں پر ریڈ اور گرفتاریاں جاری

21/09/2025

‎مجھے_ہے_حکمِ_اذان
لا إله إلا اللہ

الله أكبر، الله أكبر
الله أكبر، الله أكبر

05/09/2025

جھنگ سیلاب
انصاف یوتھ ونگ جھنگ اور ٹیم بیرسٹر احمد حسن انصاری سیلابی علاقوں میں ریسکیو ٹیم کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل

01/09/2025

جھنگ سیلاب
1 ستمبر 2025
ٹیم بیرسٹر احمد حسن انصاری ٹائیگر فورس اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان سیلابی علاقوں میں ریسکیو ٹیم کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل رہے اور سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کیا ہے

01/09/2025

جھنگ سیلاب
1 ستمبر 2025
انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان سیلابی علاقوں میں ریسکیو ٹیم کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل رہے اور سیلاب متاثرين میں کھانا تقسیم کیا

31/08/2025

جھنگ سیلاب
انصاف یوتھ ونگ جھنگ اور ٹائیگر فورس
کے نوجوان جھنگ کے سیلابی علاقوں میں ریسکیو ٹیمز کے
ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں ۔
شیخ وقاص اکرم ایم این اے پاکستان تحریک انصاف جھنگ کی جانب سے لگاے میڈیکل کیمپ اور دیگر فلاحی تنظیموں کی جانب سے لگائے گئے کیمپس کا وزٹ کیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا اور حوصلہ افزائی کی

28/08/2025

جھنگ سیلاب
28اگست 2025
انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان سیلابی علاقوں میں ریسکیو ٹیم کے ہمراہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل رہے

16/08/2025

مسلح افواج عوام کی خادم ہیں، حکمران نہیں۔ قومی پالیسی سویلین بناتے ہیں، فوج کا فرض ہے عوام کے فیصلوں پر عمل اور ان کی خدمت!
قائد اعظم محمد علی جناح

15/08/2025

‏یوم قائد
‏جس نے ملک بنایا اس کی تصویر ہی غائب کر دی گئی اور جس نے ملک بچانے کی بات کی اس کو اہل خانہ سمیت نشان عبرت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن میرا لیڈر اپنی قوم کی خاطر ڈٹا ہوا ہے۔
‏ انصاف یوتھ ونگ کے تمام عہدیداران و کارکنان یوم قائد بھرپور طریقہ سے منائیں اور جاہلوں کو پیغام دیں کہ یہ ملک بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح نے بنایا ہے ۔
‏اگر کرنسی نوٹ پر قائداعظم کی تصویر نہ ہوتی جسے یہ دن رات دو نمبر طریقہ سے حاصل کر کے اپنی قبر بھاری کر رہے ہیں تو شاید یہ بالکل ان کے نام پر پابندی لگا کر جنگی ڈیزائن کے ماہر نوازشریف کی تصویر لگا چکے ہوتے۔

28/07/2025

اِنا لِلّہ واِنا اِلیہ راجِعون
خبر غم
نہایت دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی صدر احسان مشتاق طور کے والد محترم سابقہ ممبر ضلع کونسل مشتاق طور صاحب بقضائے الہی اس دارفانی سے رحلت فرما گئے ہیں
اس دکھ کی گھڑی میں ہم انکے غم میں برابر کے شریک ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Jhang Sadar