07/09/2025
“This is why everyone claiming itself the right one”
Common thoughts | social relation | human Rights |
07/09/2025
“This is why everyone claiming itself the right one”
09/05/2023
شکریہ عمران خان، آپ نے قوم کے حقوق کی لڑائی لڑ کے ہمارے محافظوں کی آنکھیں کھول دی اور انہیں یقین دلایا کہ اب اِس ملک میں ایک آخری دہشتگرد بچ گیا ہے جسے گرفتار کر کے يا مار کے آپ اِس قوم اور ملک کو خوشحال بنا سکتے ہیں اور قوم کو اُسکے حقوق مل سکتے ہیں۔ so وہ کام آج ہمارے محافظوں نے کر دکھایا ۔ Weldon our protector's 💔
08/05/2023
جو رشتے آپکے ساتھ مخلص ہیں انہیں ہمیشہ قیمتی موتیوں کی طرح سمبھال کر رکھیں، کیونکہ انہیں آپ سے مطلب کے بغیر محبت ہو گی 💝
ن لیگ ساری اس انتظار میں ہے کہ الیکشن نہ ہوں تاکہ میاں صاحب آئیں اور اقتدار سنبھالیں لیکن پاکستانی قوم کا ایک ہی نعرہ"جدو میاں آوے گا چھتر کھاوے گا" 😂😂
Everyone has freedom to speak.
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |