06/01/2026
الحمد اللہ مسلسل محنت اور جدوجہد حقیقت میں بدلتی نظر آ رہی ہے
جھنگ ڈویژن بناو تحریک تاریخی شہر جھنگ کے حقوق کے حصول ک?
06/01/2026
الحمد اللہ مسلسل محنت اور جدوجہد حقیقت میں بدلتی نظر آ رہی ہے
22/12/2025
ٹھیکیدار حاجی نوشیر خان نول کی بیگم بانی سربراہ جھنگ ڈویژن بناو تحریک ڈاکٹر شیر بہادر نول،ٹھیکیدار شیر زمان نول،محمد وقار نول کی والدہ محترمہ بقضائے الہئ وفات پاگئی ہے انکا نمازہ جنازہ آج رات 10 بجے محکمہ جنگلات نزد پام ولاز فیز نمبر 1 میں پڑھایا جائے گا انا للہ وانا الیہ راجعون
12/09/2025
15/08/2025
ہم امید کرتے ہیں کے قیام کیلیے اپنا کردار ادا کرے گی۔
Jhang Police Official-Page Muhammad Amir Jhalloo Voice OfJhangJhang Police Official-PageeMuhammad Amir JhallooVoice OfJhangJhang Division Banao Tehreek' Official
Sher Bahadur Naul Jhang Division Banao Tehreek' OfficialRana AsifJhang ShahzadiMuhammad Amir JhallooProfessor Dr Malla khan haidery جھنگ ڈویژن بناؤ آفیشل Voice OfJhangUsama NawazJhang News TodayJhang Police Official-PageDC_Jhang
پرانی رنجش ختم کرا کر صلہ کرا دی
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Tanzeel Abbas, Muhammad Farooq, Maher Sanaullah
05/07/2025
یزید تھا حسین ہے
#جھنگ
02/07/2025
🚆 ساندل ایکسپریس کی بحالی کا مطالبہ 🙏
عوامی گزارش ہے کہ ساندل ایکسپریس (سرگودھا تا ملتان براستہ جھنگ) کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔
یہ ٹرین ماضی میں ہزاروں مسافروں کے لیے آسان، سستی اور بااعتماد سفری سہولت رہی ہے۔ جھنگ جیسے اہم شہر کو نظر انداز کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔
📍 براستہ جھنگ، یہ سروس نہ صرف مقامی عوام بلکہ کاروباری طبقے کے لیے بھی ایک ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔
ہم وزیر ریلوے اور دیگر اعلیٰ حکام سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ عوام کی آواز سنیں اور ساندل ایکسپریس کو جلد از جلد بحال کریں۔ 🙌
#جھنگ #سرگودھا #ملتان
30/06/2025
، #نکمے منتخب #سیاستدان اور میں مبتلا #عوام
#ڈویلپمنٹ