جھنگ سول ہسپتال میں پارکنگ مافیا بےلگام 10 روپے والی پرچی کی من مانی فیس وصول کی جاتی اسکے علاوہ بدمعاشی بھی کی جاتی
Jhang D Awaz
"Jhang Di Awaz Ofiicial Backup Page’’
Stay connected with Jhang D Awaz for the latest news, updates, and stories from Jhang & beyond.
Your trusted source for fast & accurate news."
🚨 ایران کا شدت سے یروش لم پر تازہ حملہ
6 جانبحق 25 زخمی کئی ملبے تلے دب گئے
جھنگ ایوب چوک میں احتجاجی مظاہرہ شروع جس میں خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔۔
کراچی: امریکی قونصلیٹ میں متعین امریکی میرین فورس نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ میں 8 نوجوانوں کو شہید اور 20 کو زخمی کردیا غیر مصدقہ ذرائع
مزید اپڈیٹ کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے آفیشل وٹس ایپ چینل کو جوائن کر کے فالو کریں۔
whatsapp channel link
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0XTsy3bbV6UMdZ9C2G
28/02/2026
*حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا*
پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اطلاق اج رات 12 بجے سے ائندہ 15 روز کے لیے ہوگا
پیٹرول فی لیٹر۔ 8روپے مہنگا کر دیا گیا
ہائی ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے 16فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
`اللہ پر توکل کرنے کی دعا`♥️
*حَسْبِیَ اللهُ لَآ اِلَهَ اِلَّا هُوَ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ*🌻💗
_میرے لیے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش ِعظیم کا رب ہے_
26/02/2026
سرگودھا کی تحصیل سلانوالی سے تعلق رکھنے والا معروف فیصل شفقت بھٹی سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا۔ ذرائع
رائے فیصل شفقت بھٹی گزشتہ رات ہی بیرون ملک سے پاکستان پہنچا تھا اور آنے سے پہلے اسکا ایک بیان بھی بنکاک ائیر پورٹ وائرل ہوا تھا میں نے خود گرفتاری دی ہے اس پر دو افراد کے قتل کی ایف آئی آر درج تھی جس میں بعد میں صلح ہوگئی تھی
25/02/2026
آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سٹی جھنگ کو مس کنڈکٹ اور ناقص کارکردگی پر معطل کردیا
ڈی ایس پی عبدالمجید کو فوری سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم
*جھنگ: بھکر روڈ پر دن دہاڑے ڈاکیتی کی واردات، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نجی کورئیر کمپنی کا کیشئر شیراز رحمان زخمی، 40 لاکھ روپے نقدی لوٹ لی گئی، ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او کوتوالی موقع پر پہنچ گئے، پولیس کی ناکہ بندی، ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائی جاری*
23/02/2026
ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی تبدیل ، ملک ساجد حسین کھوکھر نئے ڈی پی او جھنگ تعینات
جھنگ منڈے سید حسن والا بند ٹوٹ گیا پانی مکمل طور پر فصلوں میں داخل
21/02/2026
سیکرٹری یونین کونسل گرفتار!
اینٹی کرپشن جھنگ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر سیکرٹری یونین کونسل جھنگ غلام فرید کوشہری محمد اقبال سے اسکے والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ملزم سے موقع پر نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Jhang Sadar
35202
