20/10/2025
چھبیس دن کے اندر اندر تاریخ کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کا سروے مکمل کر کے متاثرین کو امدادی رقوم کی تقسیم ایک معجزے سے کم نہیں۔ آج اوکاڑہ میں ہزاروں سیلاب سے متاثرہ افراد کو ATM کارڈ فراہم کرکے میرا دل مطمئن ہے کہ ہم نے ریکارڈ وقت میں ریسکیو، ریلیف اور اب بحالی کے مشکل ترین مراحل اپنے وسائل سے طے کیے ہیں۔ انشاءاللہ ہر متاثرہ شخص کو گھر، مویشی اور دکان سمیت مکمل معاوضہ ملے گا۔ آخری سیلاب متاثرہ فرد کی بحالی تک یہ پروگرام جاری رہے گا۔
18/10/2025
’’میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ انشاء اللہ، ہم اس مقدس سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں ہونے دیں گے‘‘
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
18/10/2025
پاکستان کے قیام سے اب تک، افواجِ پاکستان نے قوم کی مکمل حمایت کے ساتھ، وطن عزیز کے بیرونی اور اندرونی دفاع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی - فیلڈ مارشل، سید عاصم منیر
18/10/2025
Imperial College London to establish campus at Nawaz Sharif IT City with a 300-bed hospital.
18/10/2025
Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson
17/10/2025
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 8 دہشتگرد جہنم واصل
17/10/2025
نواز شریف صاحب جیسے نیک اور مہذب لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں - راشد نصراللّٰہ