Sultan e Baho

Sultan e Baho

Share

a step to introducing peoples a way of Allah History

09/09/2025

حضور سلطان الفقرؒ گوشہ نشین ہونے کی بجائے مردِ میدان بن کے رہنا زیادہ پسند کرتے ، اکثر اوقات سفر میں رہتے جب کبھی دربار حضرت سلطان باھُوؒ پہ بھی ہوتے تو بھی تشنگانِ فیض و تلقین کا تانتا بندھا رہتا-

ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر2020ء


07/09/2025

Subhan Allah

13/05/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Rana Umar, S Mujassam Shuja, Mudassar Mudassar, Hassan Daniaal

Drop a comment to welcome them to our community,

22/04/2025
24/03/2025

اصلاحی جماعت کا پیغام یہی ہے کہ روحانیت کو بیدار کیا جائے کیونکہ اصل انسان روح ہے اس کو جگایاجائے اوراس کی خوراک ذکراللہ ہے جس سے بندے اور خالق کا قلبی تعلق قائم ہوتا ہے۔

www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

23/03/2025

Sahibzada Sultan Ahmed Ali sb speaking about "Pakistan's Ideology, its importance and our survival"

23/03/2025

اصلاحی جماعت کی دعوت ہے کہ آ ج قرآن اور انسان کے درمیان جو اجنبیت پیدا ہوئی ہے اس کو ختم کیا جائے قرآن کو اتنا پڑھا جائے، اتنا پڑھا جائے کہ اجنبیت اُنسیت میں بدل جائے۔



www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

19/03/2025

جنت کی آسائشات و انعامات از روئے قرآن برحق ہیں لیکن یاد رکھیں! جیسے ایک سپاہی کا مقصد ملک کا دفاع ہے نہ کہ اس کے تمغے-بعین اسی طرح جنت مومن کی ریاضات کا انعام جنت ہے لیکن مومن کی منزل اس سے بھی بلند و بالا ہے یعنی رضائے حق اور لقائے حق - اس لئےضروری ہے کہ اپنا ہر عمل اپنے مالک کی ذات کے لئے خاص ہو-

www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

17/03/2025

انبیاء (علیہم السلام) کے بعد علماء و عرفاء نے دعوت الی اللہ کا مشن جاری رکھا ہوا ہے- وہ لوگوں کو جمع کرکے اللہ اور اس کے رسول (ﷺ)کی جانب دعوت دیتے ہیں-

www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

14/03/2025

ہماری کامیابی کا انحصار ذکر اللّٰہ پر ہے۔
جیسا کہ اللہ رب العزت نے قرآن مجیدمیں ارشاد فرمایا کہ:

’’وَاذْکُرُوا اللہَ کَثِیْرًا لَّعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ‘‘
’’اور اللہ کا ذکر کثرت سے کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ‘‘-
(الانفال:45)

www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

13/03/2025

اپنے من میں اترنے کے لیے اسم اعظم ایک عظیم دولت ہے. جس کو حاصل کرکے انسان اپنے اندر سے بہت بڑا خزانہ حاصل کر سکتا ہے۔

بقول حکیم الامت:

اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن

www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

12/03/2025

اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات میں سے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے-جیسا کہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے:

’’وَلَقَدْ کَرَّمْنَا بَنِیْ اٰدَمَ‘‘
’’اورتحقیق ہم نے اولادِ آدم کو عزت والا بنایا ‘‘-
سورۃ بنی اسرائیل آیت 70

www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Jhang Sadar