District Health Authority Jhang

District Health Authority Jhang

Share

Office to deal the Working of Health Department Jhang

11/01/2024
10/01/2024



08-01-2024 to 12-01-2024 .
ضلع جھنگ میں پیداٸش سے لے کر پانچ سال تک کا کوٸی بھی بچہ پولیو کے دو قطرے پینے سے رہ گیا ہے تو قریبی ہسپتال سے پولیو کے دو قطرے ضرور پلاٸیں یا نیچے دیٸے گٸے پولیو کنٹرول روم کے نمبرز پر رابطہ کریں
0479200135,03314282596
03040925546,03006752845
030117698665

Photos from Punjab Health Reforms's post 07/01/2024
Photos from DC_Jhang's post 06/01/2024
20/11/2023

بچوں کا عالمی دن
ہر حق، ہر بچے کے لیے

Photos from Govt of Punjab's post 25/10/2023
23/10/2023

𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐖𝐞𝐞𝐤 𝟐𝟎𝟐𝟑
(𝟐𝟑𝐫𝐝 𝐎𝐜𝐭𝐨𝐛𝐞𝐫 𝐭𝐨 𝟐𝟔𝐭𝐡 𝐎𝐜𝐭𝐨𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟑)

"وزیر اعلی پنجاب کا صحت کے فروغ کیلئے انقلابی قدم"

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر میں چار روزہ ہفتہ صحت کا انعقاد۔ ہفتہ صحت 23 اکتوبر 2023 سے 26 اکتوبر 2023 تک 27 ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، 125 تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، 327 دیہی مراکز صحت اور 108 بنیادی مراکز صحت پر جاری رہے گا۔

اپنی صحت کے بارے میں جاننے کیلئے قریبی مرکز صحت پر تشریف لائیں۔ سکرینگ کیمپس میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، ہیپاٹائٹس بی و سی، ایچ آئی وی ایڈز اور ٹی بی کی سکرینگ کے ساتھ ساتھ حاملہ خواتین کا چیک اپ اور حاملہ خواتین اور دو سال سے کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کی مفت سہولیات دستیاب ہیں۔

Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Chief Minister Punjab's Updates DGPR Punjab Radio Pakistan News Primary & Secondary Healthcare Department, South Punjab

26/09/2023

آشوب چشم سے بچنے کیلئے احتیاط کریں۔ آشوب چشم کا مرض 8 سے 10 دن میں خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے۔ آنکھوں کے قطرے کسی مستند ڈاکٹر/ آئی سپیشلسٹ کے مشورے پر استعمال کریں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Jhang Sadar
35200