Pak Civil Soldier Organization Jhelum

Pak Civil Soldier Organization Jhelum

Share

pak Civil Soldier Organization Jhelum

17/03/2023

پاک سول سولجر آرگنائزیشن(رجسڑڈ)
وارث لودھی صدر ضلع جھلم
ہر انسان کسی نہ کسی بوجھ تلے دبا ہوتا ہے
کیا آپ نے کبھی کسی کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کی ہے
آیئے ہمارا ساتھ دیں
اپنے صدقات حیرات فطرات پاک سول سولجر آرگنائزیشن کو دیجئے۔اپ کے صدقات حیرات فطرات اصل حقدار لوگوں تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے۔
رمضان المبارک میں غریب بے سہارا لوگوں کو راشن تقسیم کرنا سہر افطار کا اہتمام کرنا۔
آیئے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں
جو اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالنے چاہتے ہیں وہ میری رہاہش گاہ تشریف لائے یا مجھ سے رابطہ کریں اور اپنی رسید حاصل کریں۔
رابطہ نمبر 03120561303
وارث لودھی صدر ضلع جھلم

12/03/2023

پاک سول سولجر آرگنائزیشن وارث لودھی صدر ضلع جھلم آپنی پوری ٹیم کے ساتھ مل کر مریضوں کے لیے فری دستر خوان قبرستان چوک جھلم میں لگایا گیا

09/03/2023
09/03/2023

پاک سول سولجر آرگنائزیشن وارث لودھی صدر ضلع جھلم آفس سیکرٹری محمود منہاس
نے آج اپنے ادارے کی طرف سے تیس ہزار روپے مسجد کی تعمیر کے لیے دیے

05/02/2023

پاک سول سولجر آرگنائزیشن وارث لودھی صدر ضلع جھلم
کی قیادت میں یوم یکجہتی کشمیر کی ریلی میں لوگوں کا ہجوم سرکت کرنے والوں کا میں دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

04/02/2023

انشاللہ پانچ فروری بروز اتوار دن دو بجے ضلعی صدر جھلم وارث لودھی کی قیادت میں یوم یکجہتی کشمیر کے حق میں شاندار چوک سے پرامن ریلی نکالی جاے گی تمام دوستوں اور احباب سے گزارش ہے کہ آپنی شرکت کو یقینی بنانے آور کشمیری بہن بھائیوں کی آواز بنیں
پاک سول سولجر آرگنائزیشن وارث لودھی صدر ضلع جھلم

30/01/2023

پاک سول سولجر آرگنائزیشن وارث لودھی صدر ضلع جھلم سینیر وائس پریزیڈنٹ ملک غفار صاحب جنرل سیکرٹری ارسلان اشرف انفارمیشن سیکرٹری خرم شہزاد صاحب لیبر سیکرٹری شیراز احمد آفس سیکرٹری محمود منہاس

Photos from Pak Civil Soldier Organization Jhelum's post 29/01/2023

پاک سول سولجر آرگنائزیشن وارث لودھی صدر ضلع جھلم سینیر وائس پریزیڈنٹ ملک غفار جنرل سیکرٹری ارسلان اشرف لیبر سیکرٹری شیراز احمد آفس سیکرٹری محمود منہاس انفارمیشن سیکرٹری خرم شہزاد صاحب وائیس پریزیڈنٹ سٹی جھلم عمران قریشی اپنی پوری ٹیم کے ساتھ موجود تھے 5 فروری کی ریلی کے متعلق میٹنگ میں لی گی تصویر

17/01/2023

پاک سول سولجر آرگنائزیشن وارث لودھی صدر ضلع جھلم

Photos from Pak Civil Soldier Organization Jhelum's post 31/12/2022

پاک سول سولجر آرگنائزیشن وارث لودھی صدر ضلع جھلم جنرل سیکرٹری ارسلان اشرف سینیر وائس پریزیڈنٹ ملک غفار صاحب

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Jhelum
Jhelum
49600