25/05/2026
یونین کونسل بدلوٹ تحصیل دینہ ستھرا پنجاب کی ٹیم عید الاضحی کے تین دن اپ کی خدمت میں پیش پیش ہو گی
بشکریہ چوہدری عامر امین صاحب موہال💕
This office facilitate community to register Death/Birth/Nikha/Divorce Cases and family matters etc
25/05/2026
یونین کونسل بدلوٹ تحصیل دینہ ستھرا پنجاب کی ٹیم عید الاضحی کے تین دن اپ کی خدمت میں پیش پیش ہو گی
بشکریہ چوہدری عامر امین صاحب موہال💕
گناه بلکل زخموں کی مانند ہوتے ہیں جب تک زخم کا علاج یعنی گناہ سے توبہ نہ کی جاۓ توگناہ روح کو بے سکون رکھتے ہیں کبھی
کبھی ایک معمولی سا زخم جان لیوا بن جاتا ہے اور کوئی ایک بری عادت الله کے غضب کی وجہ بن جاتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔
کچھ باتوں میں وضاحت بہت ضروری ہوتی ہے۔ ورنہ چُپ کا زہر ہمیشہ کیلئے کچھ رشتوں کو اپائج بنا دیتا ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔
بدگمانی میں اتنی طاقت ہے کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ اک دوسرے سے جڑے تعلق کو کچھ منٹوں میں ختم کر جاتی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔
کبھی سوچا ہے ، آپ کے نہ ہونے پر لوگ آپ کو کن الفاظ میں یاد کرتے ہوں گے ؟
یہ سوال سادہ ہے مگر بہت گہرا ہے۔ ہماری پہچان ہمارے الفاظ اور رویے سے بنتی ہے۔ کوشش کریں کہ آپ کا انداز ایسا ہو کہ آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کا ذکر اچھے لفظوں میں ہو ، اور آپ کی یاد دلوں میں ایک نرم سا احساس چھوڑ جائے۔
۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔
انسانی عمر کے ہندسے کوئی معنی نہیں رکھتے۔
انسان حالات کے مطابق بڑے اور چھوٹے ہوتے رہتے ہیں۔ جن سے محبت کرتے ہیں ان کے سامنے بچے بن جاتے ہیں،
جن سے انسیت ہو ان کے ساتھ جوان ہوتے ہیں،
اور جب دنیا ہم پر تنگ ہو جائے تو ہم بوڑھے ہو جاتے ہیں۔
اس لیے کسی سے اس کی عمر نہ پوچھیں۔
۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔
آپ کسی کی زیادتی کے باوجود خاموش رہیں، قدرت جواب دیتی ہے۔ آپ معاف کر دیں، قدرت عزت دیتی ہے۔ آپ جھک جائیں، قدرت آپکو بلند کر دیتی ہے۔ آپ چھپ جائیں، اپنی تشہیر سے چھپتے پھریں قدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپ کی عزت اور محبت ڈال دیتی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔
06/05/2026
Beautiful memories with Respected Lumberdar , friends and colleagues in Union Council during plantation campaign March 2024
اچھے لوگ ہمیشہ اللہ کریم کے تحائف استعمال کرتے ہیں۔
ہونٹوں پہ سچ،
چہرے پہ مسکراھٹ،
الفاظ میں دعا،
آنکھوں میں ہمدردی،
دل میں محبت،
ہاتھوں میں خدمت اور فطرت میں عاجزی
صبح بخیر
اگر آپ کو کسی جگہ یا کسی کے دل میں اپنی اہمیت ثابت کرنے کے لیے بولنا پڑے، یاد دلانا پڑے، تو حقیقت میں وہاں آپ کی وہ جگہ کبھی تھی ہی نہیں اس لیے بہتر ہے کہ انسان خوش فہمی سے باہر آ جائے آپ کی اصل جگہ وہی ہے جہاں آپ کو بغیر کہے سمجھا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔
*“باتیں کرنا تو ہر کسی کو آتا ہے…*
*سچائی، اصول اور نصیحتیں سب کے لفظوں میں ہوتی ہیں،*
*مگر اصل انسان وہ ہے جو اپنی ہی کہی باتوں پر قائم رہے…*
*ورنہ الفاظ کی کوئی قیمت نہیں رہتی ۔۔
۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔
| 09:00 - 17:00 |