جہلم والوں تیار ہو ؟؟
Insaf Youth Wing Disst Jhelum
PTI
جہلم کے یوتھ ونگ کے نوجوان الیکشنز کی تیاری کریں
04/04/2023
پریذیڈنٹ پی ٹی آئی یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ جہلم یاسر لطیف آف کڑی نے پی پی 26 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئے تحریک انصاف کے نوجوانوں نے اور بزرگوں نے بھرپور ویلکم کیا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔امید ھے آپ سب دوست ٹھیک ھوں گے۔۔۔۔ چیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان 28 فروری کو اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ جی 11 سیکٹر میں پیش ہونگے۔۔۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کے استقبال کے لیے تمام ورکرز عہددران ضلع ۔تحصیل یونین کونسلز دن 10 بجے بینکنگ کورٹ جی 11 اسلام آباد پہنچیں ۔۔۔تاکہ اپنے چئیرمین کا بھر پور استقبال کیا جا سکے ۔۔۔ فراز چوہدری ڈسٹرکٹ جنرل سکریٹری تحریک انصاف جہلم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
49600
