MSF Jhelum Official

MSF Jhelum Official

Share

Official account of MSF district Jhelum. Join us in building and uniting the nation. #ProgressiveMSF

25/12/2025

Happy Birthday Quaid's❤️🇵🇰

19/12/2025

جنم دن مبارک ایڈووکیٹ صاحب🖤

24/11/2025

ایم ایس ایف جہلم اپنے سٹوڈنٹس بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کرتی ہے کہ جو کانسٹیبلز اس واقع میں ملوث ہیں ان پر انکوائری لگائی جائے۔
Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat Jhelum Police Official

23/09/2025

Happy Birthday to Khadim-e-Pakistan

15/08/2025

14 اگست بروز جمعرات ضلعی صدر ایم ایس ایف کی قیادت میں بہت بڑی کیک کٹنگ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب جلسہ کی صورت اختیار کر گئی ، عوام نے بھرپور شرکت کی۔
ضلعی صدر ایم ایس چوہدری عبداللہ بن آصف کی قیادت میں کوٹلی اللہ یار سے بہت بڑی ریلی آئی، کنونیئر ایم ایس ایف چوہدری ارسلان جاوید اور ایڈیشنل سیکرٹری چوہدری عالیان جٹ کی قیادت میں مونن اور روہتاس روڈ کی عوام نے شرکت کی،نائب صدر چوہدری طلال بشیر گجر کی قیادت میں جادہ سے کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی اور سینئر نائب صدر راجہ اسفند ظفر ، نائب صدر راجہ انس علی ، نائب صدر راجہ سمید جنجوعہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری طلحہ علوی اور سپوکس پرسن فضل ربی کی قیادت میں جہلم سٹی سے یوتھ کی ریلی آئی۔
اس موقع پر صدر ایم ایس ایف جہلم چوہدری عبداللہ بن آصف کی طرف سے تمام دوستوں کی بھرپور مہمان نوازی کی گئی اور یقین دہانی کروائی گئی کہ ایم ایس ایف ہر طرح اس ملک پاکستان کی خدمت کرے گی۔

Photos from MSF Jhelum Official's post 15/08/2025

مورخہ 14 اگست بروز جمعرات ایم-ایس-ایف ضلع جہلم کے زیر اہتمام کیک کٹنگ کی تقریب گریس میرج ہال جی ٹی روڈ جہلم میں منعقد کی گئی۔
تقریب کی میزبانی کے فرائض صدر ایم ایس ایف ضلع جہلم چوھدری عبداللہ بن آصف نے ادا کیے۔
تقریب میں بڑی تعداد میں ایم ایس ایف کے عہدیداران اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

15/08/2025

مورخہ 14 اگست بروز جمعرات ایم-ایس-ایف ضلع جہلم کے زیر اہتمام 3 بڑی ریلیاں نکالی گئیں۔

11/08/2025

Another honor for Jhelum...
Lahore Qalandar team in your city Jhelum...
Thank you Minister of State for Railways and Finance Bilal Azhar Kiyani and Team.❤️

26/07/2025

ٹیم ایم-ایس-ایف جہلم کی طرف سے اپنی مدد آپ کے تحت سیلاب زدہ علاقہ دارپور ضلع جہلم میں تقریبا 40 عدد راشن بیگ تقسیم کیے گئے۔ جنہیں وہاں کے مقامی لوگوں اور نوابزادہ راجہ طالب مہدی صاحب کی مدد سے حقداروں تک پہنچایا گیا۔
:خصوصی کاوش ایم-ایس-ایف عہدیداران
راجہ انس علی،راجہ اسفند ظفر،راجہ سمید جنجوعہ

25/07/2025

الحمدللہ بطور ضلعی صدر ایم ایس ایف جہلم میرا اور میری ٹیم کا کسی بھی ملک خلاف، پاکستان آرمی کے خلاف، یا کوئی بھی ایسا پراپیگنڈا جو ملک کے خلاف ہو۔ اس میں کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔
ہمارا مشن ملکی بقا ، ملک کی ترقی کا جزبہ اور ہر وقت ہر قدم پہ ریاستی اداروں کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہے۔ انشاءاللہ ملک کی سلامتی کے لئے جان دینے کو بھی تیار ہیں۔

چوہدری عبداللہ بن آصف
ضلعی صدر ایم ایس ایف جہلم

01/06/2025

شیر کی جیت🐅

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

PMLN Secretariat, Railway Road
Jhelum
49600