Jamaat-e-Islami District Jhelum

Jamaat-e-Islami District Jhelum

Share

Striving for Peace & Justice...!

22/05/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی کال پر ملک بھر کی طرح جہلم کی تحصیل دینہ میں ہونے والے احتجاج کی جھلکیاں
#𝗝𝗲𝗵𝗹𝘂𝗺

Photos from Jamaat-e-Islami District Jhelum's post 22/05/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کی کال پر ملک بھر کی طرح جہلم کی تحصیل دینہ میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی حافظ تنویر احمد صاحب اور امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری صاحب نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
#𝗝𝗲𝗵𝗹𝘂𝗺

22/05/2026
Photos from Jamaat-e-Islami District Jhelum's post 19/05/2026

جماعت اسلامی سرکل 2 جادہ جہلم کی جانب سے ممبر سازی ڈرائیو کے حوالے سے فوجی مل گراؤنڈ کے سامنے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

18/05/2026

بنوقابل کے زریعے جہلم کےہزاروں نوجوانوں کوفری آئی ٹی کورسز کروائیں گے
ڈاکٹر طارق سلیم
امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی

# #𝗝𝗲𝗵𝗹𝘂𝗺

17/05/2026

BanoQabil Jhelum Free IT Courses

Be part of the BanoQabil Aptitude Test in Jhelum and begin your journey toward a successful future. This is your opportunity to learn valuable skills, grow your career, and become part of a movement empowering the youth of Pakistan.

Aptitude Test Date: 14 June 2026
Venue details will be announced soon.

Join the first batch of BanoQabil Jhelum and take the first step toward a brighter future.
















15/05/2026

پٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور ٹیکسیز کے خلاف بھرپور عوامی احتجاج | جھلکیاں

اسلام آباد میں آج کا احتجاج صرف ایک وارم اپ تھا، اگر پیٹرول پر ٹیکسز اور لیوی نہ ختم کی گئی تو پورے ملک کو جام کر دیں گے!
امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا اعلان!

Photos from Jamaat-e-Islami District Jhelum's post 15/05/2026

تحصیل جہلم میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ممبر سازی مہم 2026 زور و شور سے جاری ہے !
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان اظہر اقبال حسن کا تحصیل جہلم میں ممبر سازی کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں خصوصی شرکت ! ممبر سازی کے حوالے سے جائزہ لیا اور آئندہ 14 جون تک کے لیے تفصیلی پلاننگ کی گئی اور لائحہ عمل طہ کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری و دیگر ذمہ داران شریک تھے۔

Photos from Jamaat-e-Islami District Jhelum's post 14/05/2026

دینہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ممبر سازی مہم 2026 زور و شور سے جاری ہے !
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان اظہر اقبال حسن کا تحصیل دینہ میں ممبر سازی کیمپ کا دورہ ! ممبر سازی کیمپ کے افتتاح کے بعد شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری و دیگر ذمہ داران شریک تھے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Office Jamaat Islami, Machine Mohalla No. 1 Jhelum
Jhelum
49600