اہم اطلاع برائے عوام!
علاقہ مکینوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سڑک پر اسفالٹ کا کام جاری ہونے کی وجہ سے یہ روڈ عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ براہِ کرم درج ذیل متبادل راستوں کا استعمال کریں:
➡️ بخاری چوک جانے کے لیے
لاہور موڑ یا نوگرا لنک روڈ کا استعمال کریں۔
➡️ بخاری چوک سے ملوٹ جانے کے لیے
براہِ کرم نوگرا لنک روڈ یا لاہور موڑ کا استعمال کیا جائے۔
ہم آپ کے تعاون اور سمجھ داری کے بے حد مشکور ہیں۔ اس کام کا مقصد آپ کی سہولت اور بہتر سفر کی فراہمی ہے۔
*یہ پیغام ایف ڈبلیو او انتظامیہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔*
Apna Malot
ملوٹ جہلم کا ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ یہ قلعہ روہتاس کے قریب واقع ہے۔ اس پیج پہ ملوٹ گاؤں کے متعلق تمام پوسٹس کی جاتیں ہیں۔
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
ایسے تمام والنٹیئرز/ ریسکیو رضاکار جو محرم الحرام میں ریسکیو 1122 کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دینا چاہتے ہیں برائے مہربانی اپنے قریبی ریسکیو سٹیشن پہ رابطہ کیجئے اور اپنا نام درج کروائیں
شکریہ
کمیونٹی سیفٹی اینڈ ٹریننگ ونگ
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 دینہ (جہلم)
بطور رضاکار آپ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی پہ موجود رہنا ہے، ڈسپلن کا خیال رکھنا ہے، بغیر بتائے /اجازت ڈیوٹی کی جگہ نہیں چھوڑنی اور فرسٹ ایڈ یا ریسکیو آپریشن میں آپ سے متعلقہ جو بھی ڈیوٹی/ آرڈر/ زمہ داری دی جائے اسے احسن طریقے سے مکمل کرنے کی کوشش کرنی ہے۔
اس کے علاؤہ یہ بات واضح کر دیں کہ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کوئی بھی معاوضہ یا مراعات ادا نہیں کی جائیں گی۔
Name:
Father Name:
Date of Birth:
Address:
CNIC #:
Contact #:
Emergency contact name & Number:
08/03/2022
26/09/2021
❤️
31/03/2021
#ملوٹ
21/07/2020
Malot Bridge view Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
MALOT
