21/04/2026
داخلہ مہم کا باقاعدہ اغاز۔
اپنے بچوں کو جلد از جلد سرکاری و معیاری سکولوں میں داخل کروائیں اپنے اور اپنے بچوں کا مستقل سنواریں۔
✅مفت کتابیں
✅مفت داخلہ
✅مفت تعلیم
✅بہترین تعلیمی ماحول
✅تجربے کار اور تعلیم یافتہ اساتذہ
10/04/2026
PECTAA امتحان 2026 میں سکول ہذا کے بہترین نتائج۔۔۔۔
02/04/2026
رزلٹ ڈے کے حوالے سے تقریب کے چند لمحات۔
02/04/2026
سکول ہذا میں رزلٹ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا۔
سالانہ رزلٹ اناؤنس کیا گیا بچوں میں انعامات کی تقسیم کیے گئے۔
02/04/2026
⭕ والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
پنجاب کے تمام اسکولز جمعہ کے روز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، فیصلے کا اطلاق
تمام نجی و سرکاری اسکولز پر ہوگا، پیر سے جمعرات تک اسکول8 سے دو پہر ڈیڑھ بجے تک کھلیں گے،
سیکرٹری اسکول ایجو کیشن کا کہنا تھا کہ فیصلے کا اطلاق آئندہ احکامات تک ہوگا۔
02/02/2026
A colorful environment inspires creative minds and confident learners ✨🌟💫
03/10/2025
بہتر صفائی کا نظام بہتر معاشرہ شکریہ گورنمنٹ اف پنجاب۔