05/02/2025
*اطلاع جنازہ*
انتہائی دکھ سے اطلاع دی جاتی ہے کہ ممبر کبیروالا بار راؤ محمد اسلام ایڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ اور راؤ جنید اسلام ایڈووکیٹ کی دادی اماں کا بقضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے۔
مرحومہ کا نماز جنازہ مورخہ 25-2-5 بروز بدھ بوقت دن 2 بجے مرکزی جنازہ گاہ ماہنی سیال میں ادا کیا جائیگا۔ شرکت فرما کے ثواب دارین حاصل کریں۔
برائے رابطہ: 03158772313
15/04/2024
Congrats 2 Mahar waqas Raza Daduana, wothy member Kabirwala Bar Association on his appoitment as Assistant Director (Legal) F.I.A
09/01/2024
تحصیل کبیروالا کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت رانا تصدق حسین ٹھاکر کی سرپرستی میں انکے صاحبزادگان رانا یاسر تصدق، رانا خاور تصدق، انکے قریبی رفقاء راؤ کمال طارق خاں و محترمہ زینب جاوید راؤ نے لبرل و یونائیٹیڈ لائرز گرینڈ الائنس کبیروالا کے امیدواران مہر ثقلین طورو امیدوار برائے صدر اور مہر سرفراز خان کندلہ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری کبیروالا بار کی بھر پور سپورٹ کا اعلان کر دیا۔ ہے۔
ماشاءاللہ گریٹ اناونسمنٹ
ویلکم
02/10/2023
Good Bye M. Masoud Hussain ASJ-1 Kabirwala
02/10/2023
Welcome to Rao M. Islam Khan Adv in Kabirwala Bar Association
22/04/2023
*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
On this holy festive of Eid, wishing you a day filled with lots of joys, laughter and happy moments.
Eid Mubarak from my family to yours!
*Rao Athar Javed Khan*
Advocate High Court
14/04/2023
تمام معزز اراکین کبیروالا بار، جملہ دوست احباب و اہلیان اسلام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سینئر ممبر و سابق صدر بار راؤ طارق اقبال ایڈووکیٹ صاحب کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم شریف مورخہ 15/4/23 بوقت شام 05:30 بجے بعد نماز عصر "ماما میرج لان سرائے سدھو" میں منعقد کیا جارہا ہے۔
تمام احباب کو ختم شریف میں شرکت کی استدعا ہے۔
عدم تشریف آوری کیصورت میں مرحومہ ماں جی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ کی درخواست ہے۔
28/02/2023
ماشاءاللہ
خوش آمدید
کبیر والا بار کے ہر دلعزیز، نرم خو و خوش گفتار دوست محترم ملک محمد یوسف اعوان ایڈووکیٹ نے انڈیپینڈنٹ لائرز فورم چھوڑ کے ڈیموکریٹک لائرز فورم کے پلیٹ فارم سے لبرل لائرز الائنس میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
لبرل لائرز الائنس زندہ باد
ڈی ایل ایف پائندہ اد