عوام پریشان نہ ہو
سرسوں کا تیل خرید لیں تقریباً پٹرول جتنے قیمت پر ہی ملے گا لیکن استعمال کم ہوگا صبح و شام ٹانگوں پر لگا کر پیدل چلیں اور منزلیں مقصود تک پہنچے.👍💯
Ali Clinic Haveli Koranga
Health, Political and Social forum
پہلی دفعہ کوئی جنگ دیکھی ہے جس میں اسلامی جھلک ہے۔ایک شاہ سوار گرتا ہے تو دوسرا جھنڈا تھام لیتا ہے۔اللہ پاک ایران کو ہمیشہ سر بلند رکھے
قنوت میں بھی میں نے ایران کے بھائیوں کے لیے دعا مانگی ہے، اللہ ایران کی مدد فرمائے۔ ایسے بے وقوف اور عقل کے اندھے ہیں جو پوسٹیں لگا رہے ہیں کہ شیعہ شہید ہے یا ہلاک ہے، اللہ انکو ہلاک کرے جو ایسی بکواس کرتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل❣️✌️
19/03/2026
جو دوست آپ کو افطاری نہیں کرواتا تو اُسے لیلتہ القدر پر معافی مانگنے کا کوئی حق نہیں....!!!
☺️☺️☺️
تجربہ:- PIA کے 18 جہاز 10 ارب میں فروخت کیے گئے، پنجاب حکومت نے 19 سیٹوں والا ایک جہاز 10 ارب میں خریدا
ابھی ایک ویڈیو دیکھی جس میں مریم نواز کشتی میں بیٹھ کر سیلاب کا "معائنہ" کررہی ہے۔ کس قسم کے میڈیا ایڈوائزر ہیں ان لوگوں کے؟ کیا کنارے سے دریا کی صورتحال نہیں دیکھی جاسکتی؟ کیا نقصانات کا اندازہ اور متاثرین کی مدد کے لیے پانی میں اترنا ضروری ہے؟ اگر کوئی حادثہ پیش آجائے تو؟
جب میں جیو کا پروڈیوسر تھا تو اپنے رپورٹرز سے کہتا تھا، خطر-ے والے مقام سے دو ہزار نوری سال دور چلے جاو۔ اپنی جان کی حفاظت پہلے کرو، رپورٹنگ بہت بعد کا معاملہ ہے۔ ایک خبر کے لیے ایک قیمتی جان کو خطر/ے میں نہیں ڈالا جاسکتا۔ یہ کیسے مشیر ہیں جو میڈیا اٹینشن کے لیے اپنی وزیراعلی کی جان خ ط ر ے میں ڈال دیتے ہیں؟
اگر یہ مریم صاحبہ کا اپنا فیصلہ تھا تو بھی سمجھ داری کا نہیں تھا۔ سینئر لوگوں کو انھیں سمجھانا چاہیے۔
مبشر زیدی
25/06/2025
ٹرمپو چاچا تم کتنے Caring ہو🤪🤪یہ ساری کیئر، پیار اور رومانس صرف چائنا کے ساتھ ہے اس لئے پاکستانیو تسی فری نئیں ہونا۔۔۔۔۔۔۔😁😁
25/06/2025
سنا تھا کہ کوئی ایسا قانون بھی آگیا ہے اب شادیوں پر کرنسی نوٹ پھینکنے پر پابندی عائد ہو گئی ہے☺️
یہاں تو ٹک ٹاکر نے پیسوں کا تھال ہے قانون کے ہاتھ میں دے دیا ہے🤦🤦
پیپسی کے ساتھ ٹی وی، گوگل، کیمرہ، ملٹی وٹامن، ٹائیفائیڈ ٹیسٹ، فیس بک، کیمو تھیراپی، آف سیزن سبزیاں دا بائیکاٹ تہاڈا ابا کریگا؟
🤦🤦🤦
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kabirwala
