04/06/2026
جماعت اسلامی ضلع شرقی میں کل پاکستان اجتماع ناظمین جاری ہے جس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن آنلائن خطاب کر رہے ہیں امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی نعیم اختر، قیم ضلع شرقی نعمان پٹیل اور نائب قیم ضلع مرزا نعمان بیگ بھی موجود ہیں
03/06/2026
کہانی نہیں پانی دو
کراچی میں پانی کے شدید مصنوعی بحران خلاف نیپا واٹر ہائیڈرنٹس پر جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت احتجاجی مظاہرہ بروز جمعہ شام 5:30 بجے اس عوامی احتجاج میں شریک ہو کر پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے اس غیر قانونی دھندے کو بےنقاب کریں
02/06/2026
ناظم جماعت اسلامی گلزارِ ہجری مظہر الدین صدیقی اور چیئرمین یوسی 2 گلزارِ ہجری صفورہ ٹاؤن جمشید علی نے یوسی 2 گلزارِ ہجری میں قائم ہونے والے نادرہ فرنچائز کا دورہ کیا صدر پبلک ایڈ گلزارِ ہجری صفات احمد اور دیگر بھی موجود تھے
31/05/2026
شکریہ گلزارِ ہجری
جماعت اسلامی گلزارِ ہجری نے اس سال چرم قربانی میں اضافہ کیا ہے اور انشاءاللّٰہ جماعت اسلامی اور الخدمت عوامی فلاح و بہبود پر خرچ کرے گی جماعت اسلامی آپ کے اعتماد پر ہمیشہ پورا اترے گی اور امانت و دیانت کی اپنی ذمہ داری کو پورا کرے گی
29/05/2026
سندھ حکومت کے ماتحت اداروں کی نااہلی کے باعث جماعت اسلامی کے کارکنان بلدیاتی نمائندوں کے شانہ بشانہ آلائشیں اٹھوانے کے کیے میدان عمل میں موجود ہیں