Liaquat Ali Askani Lovers

Liaquat Ali Askani Lovers

Share

MPA Liaquat Ali Askani

Photos from Liaquat Ali Askani Lovers's post 14/01/2024

*انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ*
*کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت*

پاکستان پیپلز پارٹی
نامزد امیدوار PS.111 صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ کیماڑی سابق صوبائی وزیر جناب لیاقت علی آسکانی صاحب کی

مواچھ گوٹھ میں مزمل کے قتل پر گہرے دکھ کا اظہار

آج شب مواچھ گوٹھ میں بہت افسوس ناک واقعہ پیش آیا نا معلوم افراد نے مزمل نامی شخص کو ڈکیتی مزاحمت پر گولی مارکر شہید کردیا

مواچھ گوٹھ میں لوٹ مار معمول بن گیا مواچھ گوٹھ میں ایک ماہ میں یہ دوسرا واقعہ ہے کب تک ہم بے گناہ لوگوں کے لاشیں اٹھاۓ گے

اللّٰہ پاک سے دعا ہے اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

دعا گو ۔۔ لیاقت علی آسکانی
صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ کیماڑی نامزد امیدوار PS.111

14/01/2024
Photos from Liaquat Ali Askani Lovers's post 14/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ و کیماڑی سابق صوبائی وزیر و سابق MPA جناب لیاقت علی آسکانی صاحب

سابق وفاقی وزیر امیدوار برائے حلقہ این اے 243 سالار ساحل جناب عبدالقادر پٹیل کی

ہاکس بے لال بکھر میں
ٹاؤن لیبر کونسلر میر مبارک کے بھانجوں میر صابر میروانی اور میر نادر میروانی کی نکاح میں شرکت

Photos from Liaquat Ali Askani Lovers's post 14/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ و کیماڑی سابق صوبائی وزیر و سابق MPA جناب لیاقت علی آسکانی صاحب پی ایس 112 کے صدر چیئرمین موسی مینگل کی

نیول کالونی الیکشن سیل آفس میں
نیول کالونی کی مینجمنٹ کمیٹی اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کی صدر نگت سیما باجی کے ہمراہ لیڈیز ونگ نے ملاقات کی

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 111 کے سینیئر رہنما عہدے دار اور پارٹی ورکروں پارٹی ٹکٹ ملنے کی خوشی میں مبارک باد پیش کی اور الیکشن کے حوالے سے بات چیت

علاقے میں درپیش مسائل سے آگاہی دی گئی جس پر صدر صاحب نے متعلقہ اداروں کو مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے

Photos from Liaquat Ali Askani Lovers's post 14/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ و کیماڑی سابق صوبائی وزیر و سابق MPA جناب لیاقت علی آسکانی صاحب پی ایس 112 کے صدر چیئرمین موسی مینگل کی

نیول کالونی الیکشن سیل آفس میں
یو سی 12 بلدیہ ٹاؤن سے جماعت اسلامی کے وائس چیئرمین کے امیدوار رحمت اللہ نیازی نے اپنی برادری سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 111 کے سینیئر رہنما عہدے دار اور پارٹی ورکروں پارٹی ٹکٹ ملنے کی خوشی میں مبارک باد پیش کی اور الیکشن کے حوالے سے بات چیت

علاقے میں درپیش مسائل سے آگاہی دی گئی جس پر صدر صاحب نے متعلقہ اداروں کو مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے

Photos from Liaquat Ali Askani Lovers's post 14/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ و کیماڑی سابق صوبائی وزیر و سابق MPA جناب لیاقت علی آسکانی صاحب پی ایس 112 کے صدر چیئرمین موسی مینگل کی

نیول کالونی الیکشن سیل آفس میں

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 111 کے سینیئر رہنما عہدے دار اور پارٹی ورکروں پارٹی ٹکٹ ملنے کی خوشی میں مبارک باد پیش کی اور الیکشن کے حوالے سے بات چیت

علاقے میں درپیش مسائل سے آگاہی دی گئی جس پر صدر صاحب نے متعلقہ اداروں کو مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے

Photos from MPA Liaquat Ali Askani Page's post 13/01/2024
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Baldia Town
Karachi
JABBER003NIAZI