20/01/2026
خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ایوانِ صدر میں پرائم ہسپتال ہیلتھ کیئر فیسلٹی (پی ایچ ایچ ایف) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر شہزاد شفیق موسوی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہیں بچوں میں کلب فُٹ کی پیدائشی معذوری کے علاج سے متعلق جاری اقدامات اور پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

20/01/2026