JI Malir

JI Malir

Share

Standing For Justice, Unity and Islamic Values

Photos from JI Malir's post 11/06/2026

جماعتِ اسلامی علاقہ ملیر کے تحت ممبر کنونشن و جائزہ چرم قربانی کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ملیر بھر سے آئے کارکنان نے شرکت کی۔

محمد وسیم مرزا نائب امیر جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ و چیئرمین یو سی 2 نے خصوصی شرکت کی اور عقیدہ توحید پر درس قرآن پیش کیا۔
اختتامی خطاب کرتے ہوئے ناظم جماعتِ اسلامی علاقہ ملیر سید محمد کاشف شفیع نے چرم قربانی کی رپورٹ پیش کی اور ممبر سازی مہم کے حوالے سے اہداف دیے۔
نائب ناظم عیسیٰ زکریا بھائی ورکر کنونشن کا اختتام دعا سے کیا۔

جماعتِ اسلامی علاقہ ملیر

10/06/2026

لسانی تعصب کو بڑھا کر سندھی مہاجر کرتے رہو اور لوگو کو بیوقوف بناتے رہو ۔

10/06/2026
09/06/2026

50 دن ہوگئے ، ہمارے پیارے واپس نہیں آئے, حکومت بحری قزاقوں کی قید میں موجود افراد کی واپسی کے لیے اقدامات کرے، حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

08/06/2026

عزم نو *ممبر کنونشن*
پلاننگ ممبر شپ مہم
جائزہ چرم و اجتماعی قربانی

10 جون بروز بدھ
بعد نماز عشاء
توحید مسجد کھو کھرا پار

جماعتِ اسلامی علاقہ ملیر
#کےـالیکٹرک

07/06/2026

ھم نے خیرات میں یہ پھول نہیں پاے ہیں
خون دل صرف کیا ہے تو بہار آئی ہے
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی ملیر کی کامیاب جدوجھد پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے
آج پبلک سیکریٹریٹ میں اہلیان جی ایریا یوسی 4 کے نمائندہ وفد نے محلہ کمیٹی کے چیئرمین زبیر کفیل صاحب کی سربراہی میں ملاقات کی اور تاریخی جدوجھد پر ناظم علاقہ کاشف شفیع بھائی اور دیگر زمہ داران کو پھولوں کے ہار پہنائے اور خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر نائب ناظم علاقہ ریحان صدیقی اور ناظم حلقہ فیصل زاہد بھی موجود تھے
جماعت اسلامی ملیر
#کےـالیکٹرک

05/06/2026

ملیر سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ

عوام کی جدوجہد یاد ہے۔
یہ کامیابی عوام کی کامیابی ہے۔

ناظمِ جماعتِ اسلامی علاقہ ملیر کی قیادت میں ہونے والے ملیر کے احتجاجی جلسے اور جماعتِ اسلامی پبلک ایڈ کمیٹی ملیر کے مسلسل رابطے کے ثمرات آنا شروع۔

ابھی شروعات ہے منزل ابھی باقی ہے۔

شکریہ جماعتِ اسلامی
#کےـالیکٹرک

05/06/2026

کے الیکٹرک نے ملیر سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

جماعتِ اسلامی کی عوام کے ساتھ جدوجہد رنگ لے آئی

ناظمِ جماعتِ اسلامی علاقہ ملیر سید محمد کاشف شفیع آپ سے مخاطب ہیں
#کےـالیکٹرک

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Malir, Saudabad
Karachi
75080