Hydrabad P.S 63 ma kya masla chal raha ha wo hal karo PPP🇵🇰🇱🇾🇱🇾🇱🇾
Mir Ali talpur PPP Hyd Sindh
uc 121 shah latifabd Hyd no 9
15/02/2026
Rahim Yar Khan: President Asif Ali Zardari has pledged to strengthen and empower the people of Pakistan, declaring that he remains committed to national development despite political and economic challenges.
See more info in the first comment 👇
تعزیتی بیان
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر جناب عاجز دھامرہ کے والدِ محترم غلام حیدر دھامرہ صاحب کے انتقال کی خبر سُن کر دلی صدمہ ہوا۔ مرحوم کی وفات نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ سیاسی و سماجی حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
ہم اس دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
